30/07/2026
کراس سینگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جوہڑ کرکٹ گراؤنڈ قلاو شینکے
اتوار کے دن 2 آگست 2026 صبح 8 بجے پہلے راؤنڈ کا ڈرا ہوگا ۔
انٹری فیس ایک ہزار
ونر فرائز ڈیپینڈ آن ٹیم
رنر فرائز ڈیپینڈ آن ٹیم
آرگنائزر خلیل، عادل،وقار،اور ریحان۔
رابطہ نمبر۔03059324471
03265017531
27/07/2026
Nan pake hagha player mention kai che yaw six owahe nu bs bya ba social media har platform na upload shwe ye😂🙈
22/07/2026
#پچھلے 100 سال کے ٹاپ 20 عظیم اسپورٹس مین، ایشیاء سے صرف ایک پاکستان کے عظیم جہانگیر خان۔
کھیل کی دنیا نے پچھلے سو سالوں میں ایسے کئی شاہکار دیکھے ہیں جنہوں نے نہ صرف ریکارڈز توڑے بلکہ اپنے کھیل کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ عالمی تاریخ دانوں اور اسپورٹس تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ہیں صدی کے 20 عظیم ترین کھلاڑی۔
🥊 1. محمد علی (باکسنگ) — امریکہ 🇺🇸
3 بار ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن اور کھیل کی دنیا کی سب سے بااثر شخصیت۔
⚽ 2. پیلے (فٹ بال) — برازیل 🇧🇷
3 فیفا ورلڈ کپ جیتنے والے واحد کھلاڑی اور 1000+ کیریئر گولز۔
🏀 3. مائیکل جارڈن (باسکٹ بال) — امریکہ 🇺🇸
6 بار NBA چیمپئن اور باسکٹ بال کو عالمی پہچان دینے والی شخصیت۔
⚽ 4. لیونل میسی (فٹ بال) — ارجنٹائن 🇦🇷
8 بار بیلن ڈی اور (Ballon d'Or) اور 2022ء فیفا ورلڈ کپ فاتح۔
🏃 5. یوسین بولٹ (ایتھلیٹکس) — جمیکا 🇯🇲
"زمین کا سب سے تیز ترین انسان" (100m کا عالمی ریکارڈ) اور 8 اولمپک گولڈ میڈلز۔
🏊 6. مائیکل پھیلپس (تیراکی) — امریکہ 🇺🇸
اولمپکس کی تاریخ میں سب سے زیادہ 28 میڈلز (23 گولڈ میڈل) کا ریکارڈ۔
🏏 7. سر ڈونلڈ بریڈمین (کرکٹ) — آسٹریلیا 🇦🇺
ٹیسٹ کرکٹ میں 99.94 کی تاریخی اور ناپائیدار بیٹنگ اوسط۔
🎾 8. روجر فیڈرر (ٹینس) — سوئٹزرلینڈ 🇨🇭
20 گرینڈ سلیم اور مسلسل 237 ہفتے دنیا کے نمبر 1 ٹینس کھلاڑی۔
⚽ 9. ڈیگو مئراڈونا (فٹ بال) — ارجنٹائن 🇦🇷
1986ء کے فیفا ورلڈ کپ کے بے تاج بادشاہ اور تکنیکی صلاحیت کے شاہکار۔
🎾 10. سیرینا ولیمز (ٹینس) — امریکہ 🇺🇸
اوپن ایرا میں سب سے زیادہ 23 گرینڈ سلیم سنگلز ٹائٹلز۔
🏀 11. لیبرون جیمز (باسکٹ بال) — امریکہ 🇺🇸
NBA تاریخ میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے کھلاڑی اور 4 بار کے چیمپئن۔
🏌️ 12. ٹائیگر ووڈز (گالف) — امریکہ 🇺🇸
15 میجر گالف چیمپئن شپس کے فاتح اور گالف کی تاریخ کی سب سے بڑی شخصیت۔
🏒 13. وین گریٹزکی (آئس ہاکی) — کینیڈا 🇨🇦
"The Great One" کے نام سے معروف، آئس ہاکی تاریخ کے سب سے عظیم کھلاڑی۔
پت 14. جہانگیر خان (اسکواش) — پاکستان 🇵🇰
مسلسل 555 میچز میں ناقابلِ شکست رہنے کا تاریخی اور ناقابلِ تسخیر ورلڈ ریکارڈ!
🏎️ 15. آئرٹن سینا (F1 ریسنگ) — برازیل 🇧🇷
3 بار کے F1 ورلڈ چیمپئن اور موٹر اسپورٹس کے نڈر ڈرائیور۔
⚾ 16. بیب روتھ (بیس بال) — امریکہ 🇺🇸
بیس بال کی تاریخ کے سب سے مشہور کھلاڑی جنہوں نے اس کھیل کا رخ موڑ دیا۔
⚽ 17. کریستیانو رونالڈو (فٹ بال) — پرتگال 🇵🇹
رسمی میچوں میں دنیا کے سب سے زیادہ گول اسکورر اور 5 بار بیلن ڈی اور فاتح۔
🏃 18. جیسی اوونز (ایتھلیٹکس) — امریکہ 🇺🇸
1936ء برلن اولمپکس میں 4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ہیرو۔
🤸 19. ناڈیا کومانیچی (جمنسٹکس) — رومانیہ 🇷🇴
اولمپک جمنسٹکس کی تاریخ میں پہلا "پرفیکٹ 10" اسکور کرنے والی کھلاڑی۔
🎾 20. رافیل نڈال (ٹینس) — اسپین 🇪🇸
22 گرینڈ سلیم ٹائٹلز کے مالک اور "کنگ آف کلے"۔
شیردل
18/07/2026
❤️✌️🏏
عزیز الرحمن عرف خان کو ڈسٹرکٹ باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کا چیف آرگنائزر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آپ کی کاوشوں سے ضلع باجوڑ میں کرکٹ مزید ترقی کرے، نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر مواقع میسر آئیں اور کھیل کے فروغ میں مزید بہتری آئے۔
بہت بہت مبارک ہو! 💐🏏
17/07/2026
Deputy Commissioner Malakand Cricket Tournament
Grand Semi Final
2 pm
Bajaur Sports Complex
11/07/2026
الحمدللہ!
ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ضلع باجوڑ کا باضابطہ نوٹیفکیشن پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔
صدر اظہار الحق صاحب، سیکرٹری شوکت حسین صاحب اور خزانچی شوکت علی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو ضلع باجوڑ میں کرکٹ کی ترقی، کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور ایسوسی ایشن کی کامیاب قیادت کے لیے مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
ضلع باجوڑ کرکٹ زندہ باد! 🏏🇵🇰🎉
10/07/2026
شبیر عالم افریدی کو فاٹا ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر جبکہ عثمان خورشید کو جنرل سیکرٹری منتخب مراسلہ جاری
منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب : باجوڑ گرین کرکٹ کلب