07/12/2023
I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
03065728891
07/12/2023
I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
17/09/2023
بریکنگ نیوز آج امن کرکٹ ٹورنامنٹ باریکاو باجوڑ کا فائنل میچ کھیلا گیا جوکہ ایک سخت اور اعصاب شکن معرکہ کے بعد شائنگ سٹار تلی نے اپنے نام کر لیا..👉👉👉
تفصیلات کے مطابق شائنگ سٹار تلی کے کپتان کامران سلارزئ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز 8اوورز میں👑👑 131رنز بنائے جسمیں میں ون مین آرمی فخرے لوئر دیر فخرے چکدرہ فلک ماسٹر بلاسٹر رب نواز نے اج چھکوں کی برسات کرتے ہوئے 107رنز بنائے جسمیں 14فلگ شگاف چھکے بھی شامل تھے
جواب میں میں ینگ سٹار سلارزئی کے طرف سے وقاص اور عرفان نے اننگز کا اعاز کیا اور اتے ہی بالروں پر لاٹھی چارج شروع کیا اور پہلے 4اوورز میں 66رنز بنائے...💪💪💪💪
عرفان نے آج گراونڈ کے چاروں طرف دلکش سٹروک لگا کر شائقین کرکٹ سے خوب داد وصول کیا لیکن باقی کسی پلیئر نے انکا ساتھ نہیں دیا...اور 18رنز سے میچ ہار گئے..👏👏👏.
آج شائنگ سٹار تلی طرف سے بلال نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی بھی پلیئر کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا 👍👍👍
عرفان نے 68رنز بنائے...👉👉❤
رب نواز کو پلیئر اف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ پلیئر اف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ فخرے لوئر دیر فخرے تالاش فرحاد علی کو دیا گیا..
ٹورنامنٹ کے چیف گیسٹ ممتاز علی، سیاسی اور سماجی کارکن نے کھیلوں کی اہمیت کو اجاگر کیا اور زور دیا کہ صحت مند معاشرہ کیلئے کھیلوں کے سرگرمیاں نہایت ضروری ہے
کمیٹی ارکان کیلئے تقریبا 1💵💵💵 لاکھ جبکہ ونر ٹیم کیلئے 50ہزار اور رنر کیلئے 40💸💸ہزار روپے کا اعلان کیا گیا...
ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر عثمان بارو نے جندول سپورٹس نیوز اور حسیب اللہ ہمدرد کیلئے 3💸💸،3 ہزار اعلان کیا....
آیک کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر ملک عثمان بارو اور پوری مینجمنٹ خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ آئندہ کیلئے بھی اس طرح ایونٹس منعقد کرینگے انشاءاللہ.❤❤❤
نوٹ کہ چا سہ تصویران وی نو رالیگے 📍📍📍
Shining star salarzai
Win ✌✌✌