New stars salarzai

New stars salarzai

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New stars salarzai, Sports Team, VG7G+W65, Unnamed Road, Pashat, Bajauri Koruna.

Not just a team but a platform where the raw talent of salarzai will be turns into shining stars..⭐️💝
We are here to support, groom, and empower the new-gen cricket talent of Salarzai || united we win ⭐️🥰
Founder:- Syed murtaza jan & Salman Khan ||

15/05/2026

مرتضیٰ جان
کرکٹ کا اصل مزہ تب ہی آتا ہے جب آپ ساتھ ہوں،
ورنہ میدان بھی ادھورا لگتا ہے۔
آپ کی موجودگی کھیل کو صرف کھیل نہیں،
یادگار لمحہ بنا دیتی ہے۔ 🏏✨
open practice
New stars salarzai
Syed Murtaza Jan 😔

10/05/2026

الحمدللہ پہلا نیو اسٹارز سالارزئی کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ 🔥
آج ہمارا سنگل وکٹ کا فائنل بہت ہی خیر و اور بہترین انداز میں مکمل ہوا۔ 🏏🤍

میں دل کی گہرائیوں سے اُن تمام پلیئرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس ایونٹ میں شرکت کی۔ خاص طور پر ہمارے سینئر پلیئرز — کنگ بادشاہ، ابد نیازی، نعمان نوامی، عمر سلار، حضرت بلال سلار، وقاص لیفری، عبید راہی — اور تمام جونیئر پلیئرز جنہوں نے اپنی موجودگی سے ایونٹ کو کامیاب بنایا، آپ سب کا بے حد شکریہ۔

فائنل جیتنے پر وہید رضا کو بہت بہت مبارکباد، جنہیں ونر انعام کے طور پر 10,000 روپے دیے گئے۔
اسی طرح ابوذر کو بھی دل سے مبارکباد، جنہوں نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی اور انہیں 5,000 روپے ریوارڈ دیا گیا۔

دونوں سیمی فائنل کھیلنے والے پلیئرز کو بھی 1,000، 1,000 روپے انعام دیا گیا۔ 👏

اگر اس ایونٹ میں ہم سے کوئی غلطی یا کمی بیشی ہوئی ہو تو ہم دل سے معذرت خواہ ہیں، کیونکہ یہ ہمارا پہلا سنگل وکٹ ٹورنامنٹ تھا۔
انشاء اللہ اگلے سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں ہم مزید بہتر انتظام کے ساتھ آئیں گے اور ایسی غلطیوں کو نہیں دہرایا جائے گا۔

آپ سب کی محبت، سپورٹ اور تعاون کا بے حد شکریہ۔ ❤️

08/05/2026

🏏🔥 پہلا نیو اسٹارز سالارزئی کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏

📍 مقام: اٹکے کرکٹ گراؤنڈ
📅 تاریخ: 10 مئی 2026، اتوار

کرکٹ کے شوقین کھلاڑیوں کے لیے ایک زبردست اور ہائی وولٹیج ایونٹ 💥
تیار ہو جاؤ ایک سنسنی خیز مقابلے کے لیے 🏆

🏆 Winner Prize: 18,000 روپے
🥈 Runner Up Prize: 8,000 روپے
🎖️ Semi Finalists: 1,000 ، 1,000 روپے
💸 Entry Fee: 1,000 روپے
👥 Total Teams: 60

⚠️ Limited Entries
📢 اپنی ٹیم / انٹری جلد کنفرم کریں

📞 رابطہ نمبر:
03329732452
03014922333

🛡️ Organizers:
✨ Salman Khan
💫 Syed Murtaza Jan
🏏 New Star Salarzai

📌 نوٹ:
اگر ٹیمیں کم یا زیادہ ہوئیں تو وینر اور رنر اپ پرائز میں ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔

30/04/2026

🏏 نیو اسٹارز سلارزئی.,,حسنین نے ایک بار پھر کمال کر دکھایا 🔥
120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں شاندار 80+ اننگ کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی 💫

مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا اور نیو اسٹارز سلارزئی کو سیمی فائنل تک پہنچا دیا 🏆

🔥 زبردست پرفارمنس
Very well played my tiger Muhammad Hasnain Salarzai
🚀 New Stars Salarzai on a roll
ALHAMDULLILAH


30/04/2026

New stars salarzai INTO THE SEMIFINAL 🏆🏆
Musam Bahar cricket tournament Salarzai🏏
Congratulations all team members and supporters ✅❤️

Photos from New stars salarzai's post 27/04/2026

🏏 نیوز اسٹارز سلارزئی 🔥
Into the Quarter final
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 121 رنز کا مضبوط ٹارگٹ سیٹ کیا 🔥
حسنین کی 75 رنز کی شاندار اننگ، شاکر نے زبردست ساتھ دیتے ہوئے میچ کو بہترین فنشنگ ٹچ دی 💫

بالنگ میں تمام بولرز نے بہترین کارکردگی دکھائی، طلحہ کا گیم چینجنگ اوور ⚡
مخالف ٹیم ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور نیوز اسٹارز سلارزئی نے میچ اپنے نام کر لیا ✅

🔥 مکمل ٹیم پرفارمنس
🎉 زبردست جیت، کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی
SAB KU MUBARAK MERE TARAF SEE ❤️
New stars salarzai


🗣️:- syed Murtaza Jan

27/04/2026

🔥 SUPER STAR OF NEW STARS SALARZAI 🔥
BURHAN KHAN
🏏 برحان خان نے حالیہ میچز میں اپنی شاندار بیٹنگ سے سب کو متاثر کیا ہے۔ نیو اسٹارز سلارزئی کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے چار میچوں میں بہترین تسلسل دکھایا اور تین میچوں میں مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا 💫
3 MOTM IN 4 GAMES
📊 ان کی نمایاں اننگز میں شامل ہے:
💯 برحان خان کی 83 رنز کی ذمہ دارانہ اور میچ سیٹ کرنے والی اننگز
🔥 برحان خان کی 70+ رنز کی شاندار بیٹنگ، دباؤ میں مکمل کنٹرول اور جارحانہ انداز کے ساتھ
✨ برحان خان کی 51 رنز کی کلاسک ففٹی، اعتماد اور بہترین ٹائمنگ کا مظاہرہ

🏏 یہ پرفارمنسز اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ برحان خان مشکل حالات میں بھی ٹیم کے لیے کھیل کا رخ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں 🚀

💫 برحان خان نیو اسٹارز سلارزئی کے اس وژن کی زندہ مثال ہیں کہ ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے، اسے صحیح طریقے سے گروم کیا جائے اور اسے بڑے لمحات میں سامنے آنے کا پورا موقع دیا جائے 👑

❤️ سپورٹ کریں اپنے سپر اسٹار برحان خان کو
👍 لائک کریں، شیئر کریں اور اپنی رائے ضرور کمنٹ میں دیں
📢 مزید ٹیلنٹ اپڈیٹس کے لیے فالو
کریں

Photos from New stars salarzai's post 22/04/2026

🏏✨ موسمِ بہار کرکٹ ٹورنامنٹ ,,آج کا زبردست مقابلہ ✨🏏
(نیو اسٹارز سلارزئی 2 )نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے پہلے بولنگ کی اور مخالف ٹیم کو صرف 107 رنز تک محدود کر دیا 👏🔥

پھر آیا اصل طوفان 💥
برہان نے صرف 10 گیندوں پر ففٹی مکمل کی اور 70+ رنز کی دھواں دار اننگ کھیل کر میچ کا رخ بدل دیا 🚀

آخر میں عمران نے بھی زبردست بیٹنگ کرتے ہوئے 4-5 چھکے جڑ دیے اور میچ کو صرف 4.3 اوورز میں ختم کر دیا 💣💯

💪 مکمل ٹیم کی شاندار کارکردگی
🔥 نیو اسٹارز سلارزئی 2 کا زبردست انداز

20/04/2026

THE CHEIF OF NEW STARS SALARZAI IS HERE...🥱😉🔥🙌
Asal ke.bowler em😂
Syed Murtaza Jan


NEW-GEN FORCE 🔥❤️

18/04/2026

Sixerrrr from the bat of Shakir ullah Shaheen
New stars salarzai
NEW-Gen FORCE

16/04/2026

🔥 OFFICIAL JERSEY ANNOUNCEMENT 🔥
نیو اسٹارز سلارزئی کی ٹیم اب اسی شرٹ میں میدان میں اترے گی , انشاءاللہ ❤️🏏
یہ صرف ایک شرٹ نہیں، ہماری پہچان ہے 💫

New stars salarzai 💙⭐️🔥

🎨 Design by Syed Murtaza Jan

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bajauri Koruna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


VG7G+W65, Unnamed Road, Pashat
Bajauri Koruna
JANHOUSEPASHAT