Nawa Cricket Ground

Nawa Cricket Ground

Share

Welcome To The Cricket World�

27/07/2025

زمونږه مشر یاسر خان لالا
کوم چي ده سه تعریف محتاج نه ده
اللّٰه ده ورله ډېر جوند ورکړي سره ده خوشحالو آمېن
فخري ناوه💚🫶🥰

Proud Of Nawa Yasir Khan

Photos from Nawa Cricket Ground's post 04/10/2024

الحَمْدُ ِلله
ناوہ صدا بہار کرکٹ ٹورنمینٹ بخیریت سے اختتام پزیر ہوا۔ اپنے ارگنایزنگ کمیٹی ممبرز اور ٹورنمینٹ میں ساپورٹ کرنے والوں کا تھہ دل سے مشکور ہو۔
کوشش تھی کے اپ لوگوں کو کم وسایل کے باوجود ایک معیاری کرکٹ دیکھنے کو ملے اور کھیل کے ذریعے محبتہ بھانٹے۔
سب کے تشریف اوری کا مشکور ہو۔❤❤
ناوہ ٹیم پلیرز اور تماشایوں کو جیت بہت بہت مبارک ہو۔👍👍
منجانب: آرگنائزینگ کمیٹی یاسر خان

04/10/2024

Alhamdulillah Champion 🏆

Congratulations To All Nawa Young Star Team & Supporter
💚🥰🏏

03/10/2024

آپ کل کی میچ میں کونسی ٹیم کو سپورٹ کرینگے...؟🤔

1: ناوہ ینگ سٹار
2: کوٹکی یونائیٹڈ

03/10/2024

سپورٹس نیوز🔥
انشاءاللّٰہ کل ناوہ کرکٹ گراؤنڈ پر دو بڑے ٹیموں کے درمیان فائنل میچ کھیلا جائے گا🏏
Nawa Young Star Vs Kotki United
Match Time : 2:00pm

02/10/2024

Congratulations To All Nawa Young Star
🏏❤️👏
Qualify Into Final

24/09/2024

Nawa Cricket Ground 💚
Irfan Khan From Sharif Khana🏏

13/09/2024

ناوہ کرکٹ گراؤنڈ میں نماز ادا کرنے کا ایک خوبصورت اور دل کشش منظر جو ناوہ کرکٹ گراؤنڈ کے سب سے خوبصورت منظر ھوتا ہیں ماشاءالله
جمعہ مبارک 😘☝️❤️

12/09/2024

Nawa Cricket Ground Follow & Share For More❤️

07/09/2024

ناوہ کرکٹ گراؤنڈ کے پیج پر کرکٹ کے وڈیو اپلوڈ کرنے کے لئے اپنے وڈیو مسنجر پر بھیج دیں شکریہ 💚🏏🥰

Batsman Akhlaq Ahmad Khan

06/09/2024

ناوہ کرکٹ گراؤنڈ کے پیج پر کرکٹ کے وڈیو اپلوڈ کرنے کے لئے اپنے وڈیو مسنجر پر بھیج دیں شکریہ 💚🏏🥰

Batsman Ijaz Khan

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bajauri Koruna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bajauri Koruna
18625