Kuram combined team lover

Kuram combined team lover

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kuram combined team lover, Sport & recreation, Bannu.

01/09/2026

ماشاءاللہ منگنی نہ بعد ساڑائی خطرنوک شول

31/08/2026

Azaz Surrani bowling at wazirstan

31/08/2026

Good luck faheem Danger

All Pakistan open 804 cricket mela October 7/8/9/10/11 insha allah
Faheem danger outstanding batsman will be the part of shah G sports kohat❤️🏏
Good luck for the event ❤️🏏🏏🏏
Best wishes for G 🏏 sports

30/08/2026

کاشف لیفٹی کی السید کرکٹ ٹورنامنٹ میں تیز ترین ففٹی
11 بالوں پر اپنی ففٹی مکمل کی اور 70 رنز ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز کھیلی

30/08/2026

Good luck kc

🏏🔥 انتظار کی گھڑیاں ختم! کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو تیار! 🔥🏏
آل پاکستان اوپن ڈومیل میموریل کرکٹ لیگ سیزن 3 کا شاندار افتتاحی میچ اب چند قدم دور ہے! 🎉🏆
افتتاحی مقابلہ ہوگا:
🟡 ینگ فائٹر بکاخیل 🆚 🟢 کرم کمبائنڈ بنوں
🎆 زبردست آتش بازی
🏏 شاندار اوپننگ سرمنی
🎙️ خصوصی افتتاحی پروگرام
🔥 کرکٹ کا بھرپور جوش و جذبہ
تمام کرکٹ شائقین، نوجوانوں اور علاقے کے معزز عوام کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے کہ اس تاریخی افتتاحی میچ میں بھرپور شرکت کریں اور اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حوصلہ افزائی کریں۔ ❤️🏏
🗓️ 02 ستمبر 2026
📍 Frontier Model School Ground
🪙 ٹاس ٹائم: 04:00PM
🏏 میچ اسٹارٹ ٹائم: 04:15PM
آئیں! افتتاحی میچ کو ایک یادگار کرکٹ فیسٹیول بنائیں! 🏏🔥🎆

30/08/2026

Back to Back performance
DPL 60 Not out

30/08/2026

ماشاءاللہ قاری وسیم کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری
السید کے کوارٹر فائنل میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کر کے اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا اور مین آف دی میچ رہے

28/08/2026

ماشاءاللہ فہیم ڈینجر کی کرک کے سرزمین پر شاندار بیٹنگ
اپنے ٹیم کے لئے اکیلے لڑتے رہے اور 70 رنز کی شاندار اننگز کھیلی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Bannu