Janan ba kela razi

Janan ba kela razi

Share

Pakistan Cricket Fans

21/08/2023

1 Day to Go - Rivalry 🤫🌚
..

27/06/2023

انڈیا میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے شیڈیول کا آفیشل اعلان کردیا گیا❤🔥❤


16/06/2023

پاکستان کا سریلنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے متوقع سکواڈ:

1.بابر اعظم(کپتان)
2.عبداللہ شفیق
3.امام الحق
4.شان مسعود
5.سعود شکیل
6.سرفراز احمد(وکٹ کیپر)
7.محمد رضوان(وکٹ کیپر)
8.آغا سلمان
9.محمد حریرا
10.نعمان علی
11.ابرار احمد
12.شاہین شاہ آفریدی
13.نسیم شاہ
14.حسن علی
15.عامر جمال


08/06/2023

Better Than Babar Azam 😉

Gill Bhai IPL khelo 🥹

04/06/2023

شاہین آفریدی کی آہستہ آہستہ بالنگ فارم واپس آنے لگی❤:

شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کے ٹی20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں عمدہ بالنگ کرتے ہوۓ 4 اوورز میں 39 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل❤😍🔥

چار وکٹس انکے نام ہوجانی تھی لیکن انکی گیند پر ایک آسان سا کیچ چھوٹ گیا😫



04/06/2023

Kaptan vs Sir Rizwan 🔥

04/06/2023

#محمدؐ ہمارے بڑی شان والے
خاتم النبیین
#محمدؐ
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم

08/05/2023

ہمارے دشمن ممالک کے پاکستان مخالف بیانیہ کو ٹھس کرنے کے لیے یہ تصویر ہی کافی ہے اس تصویر میں باونڈری لائن کے پاس بیٹھے گرانٹ ایلیٹ کے چہرے پر خوشی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان ایک مہمان نواز اور پر امن ملک ہے 🥰😘👌

28/04/2023

❤King❤Babar❤Azam❤

27/03/2023

Pakistan won the third T20I by 66 runs.

27/03/2023

100 wickets for Shadab Khan 🔥❤

27/03/2023

Ihsanullah bouncer 🔥🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bannu