05/07/2026
ال وزیر اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ غنی حیل
آج افتتاحی میچ میں ینگ فائٹر ڈومیل نے سنسنی حیز مقابلے کے بعد #شاہین سید حیل کو شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا
شاہین سید حیل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 7 اوور میں 94 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔
ینگ فائٹر ڈومیل کی طرف سے #عثمان وزیر #نافد وزیر اور #این اللہ کی زبردست باؤلنگ
جواب میں ینگ فائٹر ڈومیل کی ٹیم نے شاندار اغاز کرتے ہوئے میچ اپنے نام کر لیا
احری اوور میں 22 رنز درکار تھے ۔ تو #زوبیر انگار نے صرف 4 بال پر پورا کیا ۔ اور اپنے ٹیم کو میچ جیتوادیا ،
💔👈
03/10/2024