MUSA VLOGS

Call Directions Website

MUSA VLOGS Assalam o alaikum! I make pets, animals, sports & nature related reels and videos/vlogs...Plz like and follow...Insha Allah you will enjoy my videos/vlogs.

Thanks!

Asian Games 2026.Pak vs India volleyball Quarter final.Pakistan won the match by 3-0 sets and are into Semi Final of the...
01/10/2026

Asian Games 2026.
Pak vs India volleyball Quarter final.
Pakistan won the match by 3-0 sets and are into Semi Final of the Asian Games 2026.



Asian Games 2026Pak vs India volleyball Quarter finalPakistan is up with 2 sets.
01/10/2026

Asian Games 2026
Pak vs India volleyball Quarter final
Pakistan is up with 2 sets.



PAKISTAN vs INDIA 🏐🔥Pakistan will face arch-rivals India in the Asian Games volleyball quarter-final on October 1, with ...
29/09/2026

PAKISTAN vs INDIA 🏐🔥

Pakistan will face arch-rivals India in the Asian Games volleyball quarter-final on October 1, with the action starting at 6:00 AM Pakistan time.

Pakistan are ranked 39th in the world, 10 places above 49th-ranked India.

THE QUARTERFINALS ARE SET! 🔥​The preliminary phase of the 20th Asian Games men's volleyball tournament has officially co...
29/09/2026

THE QUARTERFINALS ARE SET! 🔥

​The preliminary phase of the 20th Asian Games men's volleyball tournament has officially concluded, and the knockout stage brackets are locked in!

​Quarterfinal Matchups (1-8)
🇯🇵 Japan vs. 🇶🇦 Qatar
🇹🇭 Thailand vs. 🇨🇳 China
🇮🇳 India vs. 🇵🇰 Pakistan
🇰🇷 South Korea vs. 🇮🇷 Iran

​Classification Round (9-16)
🇰🇿 Kazakhstan vs. 🇭🇰 Hong Kong
🇰🇬 Kyrgyzstan vs. 🇹🇼 Chinese Taipei
🇻🇳 Vietnam vs. 🇺🇿 Uzbekistan
🇵🇭 Philippines vs. 🇮🇩 Indonesia

​Who do you think will advance to the Semifinals?

​ #วอลเลย์บอล #バレーボール #中国男排 #والیبال #волейбол

انڈر 19 ورلڈ چیمپئین شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی یحيٰى آفریدی،سعود شاہ اور طیب (چھوٹا ڈرون) کو جان کلب ن...
28/09/2026

انڈر 19 ورلڈ چیمپئین شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی یحيٰى آفریدی،سعود شاہ اور طیب (چھوٹا ڈرون) کو جان کلب نے تھری اوپن آل پاکستان والی بال ٹورنمنٹ کیلئے تینوں کھلاڑیوں کو ِپک کر لیا۔




ایشین گیمز والی بال جاپان 2026پاکستان بمقابلہ ازبکستانپاکستان نے پہلا سیٹ 25/18 سے   دوسرا سیٹ  بھی 25/18 سے اور تیسرا س...
28/09/2026

ایشین گیمز والی بال جاپان 2026
پاکستان بمقابلہ ازبکستان
پاکستان نے پہلا سیٹ 25/18 سے
دوسرا سیٹ بھی 25/18 سے اور
تیسرا سیٹ 25/20 سے جیت لیا ہے
عثمان شانی، حماد ارشاد اور مراد وزیر کی پرفامنس شاندار رہی۔


محمد رضوان نے درناک رپورٹ پی سی بی کیساتھ جمع کردی ایک پلیئر کو اتنا بھی  رسوا نہیں کرنا چاہئے جس نے متعدد بار پاکستان ک...
21/09/2026

محمد رضوان نے درناک رپورٹ پی سی بی کیساتھ جمع کردی ایک پلیئر کو اتنا بھی رسوا نہیں کرنا چاہئے جس نے متعدد بار پاکستان کا نام روشن کیا ہو
میڈیا میں جو خبر چل رہی ہے اسکے مطابق رضوان نے رپورٹ میں کہا کہ میرے موبائل موبائل فون میں کوئی ثبوت آپکو نہیں ملا کیونکہ ایسا کچھ میں نے کیا ہی نہیں ہے میرے موبائل فون کے فلڈر میں سوائے میرے اس کتابوں کے کچھ بھی نہیں ہے جسکو میں سفر میں پڑھتا ہوں پھر بھی میں آپ کی تسلی کیلئے اللہ کے کلام کو گواہ بناکرکہتاہوں میں نے نہ جوا کیا ہے نہ فکسنگ کی ہے نہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے ایمان داری سے صرف پاکستان کیلئے کھیلا ہوں پرفارمنس خراب ہے یہ میں خود مانتاہوں لیکن اچھی پرفارمنس بھی دی ہے ملک کیلئے میچز بھی جیتوائے ہے پرفارمنس اچھی بری ہوتی رہتی ہے یہ ہر ایک پلیئر کیساتھ ہوتا ہے کھبی اسکا سیزن شاندار جاتا ہے تو کھبی خراب لیکن ملک کیساتھ ٹیم کیساتھ ہمیشہ مخلص رہا ہوں

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :-پہلا قانون فطرت:اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیت...
19/09/2026

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :-

پہلا قانون فطرت:

اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے....
اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن جاتا ہے۔
اس لئے مثبت سوچیں، اچھا سوچیں

دوسرا قانون فطرت:

جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ہے وہ" وہی کچھ" بانٹتا ہے۔ ۔ ۔
* خوش مزاج انسان "خوشیاں "بانٹتا ہے۔
* غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔
* عالم "علم" بانٹتا ہے۔
* دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔
* خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔
اس لئے خود میں مثبت احساس پیدا کریں۔ اچھی چیزیں سیکھیں۔ مصروف رہیں۔ خوش رہیں۔

تیسرا قانون فطرت:

آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے "ہضم" کرنا سیکھیں، اس لۓ کہ۔ ۔ ۔
* کھانا ہضم نہ ہونے پر" بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔
* مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں" ریاکاری" بڑھتی ہے۔
* بات ہضم نہ ہونے پر "چغلی" اور "غیبت" بڑھتی ہے۔
* تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں "غرور" میں اضافہ ہوتا ہے۔
* غم ہضم نہ ہونے کی صورت میں "مایوسی" بڑھتی ہے۔
اس لئے ہضم کرنا سیکھیں۔

اپنی زندگی کو آسان بنائیں اور ایک" با مقصد" اور "با اخلاق" زندگی گزاریں، لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں

خوش رہیں۔۔۔خوشیاں بانٹیں۔۔۔۔

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MUSA VLOGS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share