Bannu Cricket Players

Bannu Cricket Players

Share

Bannu/Waziristan

04/03/2025

اس ٹورنامنٹ کا اصل مقصد صرف ( 500 روپے)۔سب ھوشیار رھیں ۔

سب سے پہلے اپنا نام شہر کا نام اپنے تصویر اور کرکٹ کی ویڈیو بیجھوں کل اخری تاریخ ہے کل کے بعد کوئی بھی پلئیر راجسٹر نہیں ہو سکتا۔
500 روپے فیس ہے پوسٹ اور ڈرافٹ کی اپکی پوسٹ بن جائے گی ۔)
شکریہ

01/08/2024

All Bannu Surani Cup Plastic Ball Grand Final 🏆
اب کھیل جمے گا ۔۔۔سیٹھی بجے گی۔۔۔۔سٹیج سجے گا۔۔۔
مقام: کرم کرکٹ گراؤنڈ سورانی خٹکان
انشاء اللہ مورخہ 2 اگست 2024 بروز جمعہ
شاہین کلب اور بنوں سٹار کے درمیان ایک بڑا فائنل 🏆 کھیلا جائے گا
جس میں
بلے باز بنائینگے بال اور بادلوں کی دوستی
ہوگی چوکوں اور چھکوں کی بارش
باؤلرز اڑائنگے وکٹیں
اپنا جلوہ تو سپین باؤلرز سپیننگ سے کرینگے بلے بازوں کو پریشان
فیلڈرز دکھائینگے اپنی پھرتیاں
پکڑینگے مشکل کیچز اور بچائینگے باؤنڈریز اور گلاپ استاد کی خوبصورت کمنٹری
ہوگا نغموں کا تڑکا
تو آپ نے بالکل بھی اس انجوائمنٹ کو Miss نہیں کرنا
یاد ہے نا ٹھیک دن 5 بجے

04/06/2024

Miss U

22/05/2024

بنوں انٹر چیلنج ہارڈ بال گریڈ ٹو ٹرائیل میچیزز میں وکٹ کیپر بیٹسمین محبت حانی نے مشکل حالت میں 4 ففٹی پلس سکور کیے اور ٹوٹل سکور 413 رنز بنائے اور وکٹ کیپنگ میں بھی حوب پرفامنس دی ہے اور 18 آؤٹ کیے اور اب میرٹ کے ٹیبل میں نمبر 7 پر ہے۔انشاءاللہ امید ہے کے اگر موقع دیا گیا تو گریڈ ٹو میچیزز میں بنوں ڈسٹرک کا نام روشن کرے گا ۔۔۔

Photos from Bannu Cricket Players's post 21/05/2024

سری لنکا پریمیئر لیگ کی تمام ٹیموں کے اسکواڈ

17/05/2024

Pcb challenge cup 2024-25
DISTRIC Bannu
Top wiket taker 6 matchs 31 wekts
MasALLAH ❣️❤️♥️

10/05/2024

𝐊𝐚𝐫𝐰𝐚𝐧 𝐰𝐞𝐥𝐜𝐨𝐦𝐞𝐬 𝐊𝐡𝐮𝐬𝐝𝐢𝐥 𝐒𝐡𝐚𝐡, 𝐭𝐡𝐞 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥, 𝐚𝐬 𝐡𝐞 𝐣𝐨𝐢𝐧𝐬 𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐞𝐱𝐜𝐢𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐧𝐞𝐰 𝐜𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐜𝐡𝐚𝐩𝐭𝐞𝐫 – 𝐊𝐚𝐫𝐰𝐚𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧. 𝐖𝐞'𝐫𝐞 𝐭𝐡𝐫𝐢𝐥𝐥𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐡𝐢𝐦 𝐨𝐧 𝐛𝐨𝐚𝐫𝐝!🏏



07/05/2024

A telented left hand batter Binyamin Adamzai from Bannu make his 3rd ton today in PCB challenge cup over all makes 450 runs in just 5 inings welldone proud of you best of luck for your bright future ahead 👏

04/05/2024

What a Stadium 🏟️

Beautiful Wayanad Cricket Stadium Officially known as Krishnagiri Stadium 😍❤️ heaven on earth for cricket lovers.
Krishnagiri Stadium is a cricket stadium in Wayanad, Kerala. The stadium is located in Krishnagiri Village in the Indian state of Kerala. It holds up to 20,000 people, and at 2,100 feet above sea level, it is the highest-altitude stadium used exclusively for cricket



Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bannu
1234