24/08/2025
👈🏻🌹کل ہوگا بڑا ٹاکرا یعنی فائنل سے پہلے فائنل کورم کمبائنڈ بمقابلہ برادرز الیون کے درمیان دونوں ٹیموں کے ساتھ کل بڑے بڑے سٹار پلیئر ہونگے تماشائی کلیئے ساونڈ سیسٹم اتش بازی اور ڈول بھی ہوگا میچ سٹارٹ ٹائم فیکس 4:00 بجے نوٹ لیٹ انے والے ٹیم سے ٹاس مخالف ٹیم کو دیاجائیگا 🌹🌹
Date 25-8-2025
15/05/2025
👈🏻 🌹 انشاءاللہ کل کوری کرکٹ گراؤنڈ کا بڑا فائنل مقابلہ 🌹 پٹھان الیون بمقابلہ قاسم کلب کے درمیان🌹یے میچ فیکں 4;30بجے سٹاراٹ ہوگا
دونوں کے سات بڑے بڑے گیسٹ پلیئر ہونگے ۔
قاسم کلب کے سات دِلہ باز ضابت
پٹھان الیون کے سات وسیم جونیئر ناجمودین افغان۔
🌹 دونوں ٹیموں سے گزارش ہے کے وقت کی پابندی لازمی کرے🌹 لیٹ انے والے ٹیم سے ٹاس مخالف ٹیم کو دیا جائے گا,🌹اس فائنل میچ کے مہمان خصوصی رحمان اللہ داوڑ ظاہر داوڑ ابراھیم ،حمزہ قاری فرہان 🌹❤ فائنل میچ میں دونوں ٹیموں کلیئے نغد رقم اور ٹرافیاں ہونگے 👈🏻 نیز گروانڈ میں تماشائی اور پلیئر بیٹنھے پر پابندی ہونگی 🌹🌹 دونوں ٹیموں سے گزارش ہے کے کمیٹی کے ساتھ تعاون کرے ، شکریہ🙌🌹🌹
لائیو کوریج اس پیج سے ہوگا۔
11/05/2025
👈🏻 🌹 انشاءاللہ جمھے کے دن بڑا فائنل مقابلہ 🌹 پٹھان الیون بمقابلہ قاسم کلب کے درمیان🌹یے میچ فیکس4:30 بجے سٹاراٹ ہوگا۔
🌹 دونوں ٹیموں سے گزارش ہے کے وقت کی پابندی لازمی کرے🌹 لیٹ انے والے ٹیم سے ٹاس مخالف ٹیم کو دیا جائے گا,🌹❤ فائنل میچ میں دونوں ٹیموں کلیئے نقد رقم اور ٹرافیاں ہونگے 👈🏻 نیز گروانڈ میں تماشائی اور پلیئر بیٹنھے پر پابندی ہونگی 🌹دونوں ٹیموں سے گزارش ہے کے کمیٹی کے ساتھ تعاون کرے ، شکریہ🙌🌹🌹
11/04/2025
ٹوٹ جاونگا، بکھر جاونگا، ہارونگا نہیں👈💪👏✌️🙌🙏
میری ہمت کو زمانے کی ھوا جانتی ھے✌️✌️👈💪🌹💓👏🙏
اللہ کے فضل سے اج کوری کرکٹ گراؤنڈ میں سیمی فائنل میچ جیت کر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا ✌️
اج کی جیت میں اہم کریڈٹ جانے مانے پلیئر میاولد وزیر 🌹 کو دیا جاتا ہے کیونکہ انھوں نے اپنی ٹیم کی کمبینش کچھ اس طرح بنایا تھا کہ مخالف ٹیم پر بڑا پریشر ڈال دیا۔
تفصیل کچھ اس طرح کے ہے
کہ لگا تار پٹھان الیون نے ناقابل شکست اور عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جسمیں میاولد وزیر کی تیز ترین40+رنز اور مولاخان کی شاندار بیٹنگ
جب بالینگ کی باری آئی تو جونیئر وسیم لیفٹی کی تباہ کن گیند بازی👏💪 نے مخالف ٹیم کو بے بس کر دیا1 بیگ وکٹس اور ساتھ میں ناجمودین افغان 1 وکٹ 👏👏 اور مولاخان نے اچھی گیند بازی کی✌️👏 کنگریچولیشن ٹو آل پلیئرز پٹھان الیون ہارڈ لک ہوید چیمپشن
08/04/2025
Hard luck
Today the best Photo,⚡
with and also known as in movie📽📺👈
06/04/2025
👈🏻🌹انتیظار کی گھڑیاں ختم کل ہوگا کریم پرائمر لیگ سیزن 2 کا بڑا فائنل مقابلہ۔ میر قاسم گراؤنڈ پر ۔دونوں ٹیموں کے ساتھ بڑے بڑے گیسٹ پلیئر ہونگے تماشائی کلیئے ساونڈ سیسٹم اور ڈول بھی ہوگا 💞💞💥💥
01/04/2025
ٹوٹ جاونگا، بکھر جاونگا، ہارونگا نہیں👈💪👏✌️🙌🙏
میری ہمت کو زمانے کی ھوا جانتی ھے✌️✌️👈💪🌹💓👏🙏
اللہ کے فضل سے اج کریم پرائمر لیگ میں سیمی فائنل میچ جیت کر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا ✌️
اج کی جیت میں اہم کریڈٹ جانے مانے پلیئر فہیم ڈینجر 🌹 کو دیا جاتا ہے کیونکہ انھوں نے اپنی ٹیم کی کمبینش کچھ اس طرح بنایا تھا کہ مخالف ٹیم پر بڑا پریشر ڈال دیا۔
تفصیل کچھ اس طرح کے ہے
کہ لگا تار پٹھان الیون نے ناقابل شکست اور عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے
مقررہ 7 اوور میں 127 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جسمیں فہیم ڈینجر کی تیز ترین 30پلس اور مولاخان کی شاندار بیٹنگ (60+) نے لنڈیدک گلونہ کے بولروں پر زبردست لاٹھی چارج شروع کیا اور بہترین ٹارگٹ سیٹ کیا
جب بالینگ کی باری آئی تو شاھد لیفٹی کی تباہ کن گیند بازی👏💪 نے مخالف ٹیم کو بے بس کر دیا 3 بیگ وکٹس اور ساتھ میں نادان گل👏 ،سلمان جونیئر👏 اور مولاخان نے اچھی گیند بازی کی✌️👏
کنگریچولیشن ٹو آل پلیئرز پٹھان الیون ہارڈ لک لنڈیدک گلونہ,
29/03/2025
👈🏻🌹انتیظار کی گھڑیاں ختم عید کے پہلے دن ہوگا بڑا فائنل مقابلہ دونوں ٹیموں کے ساتھ بڑے بڑے گیسٹ پلیئر ہونگے تماشائی کلیئے ڈرون کیمرہ ساونڈ سیسٹم اور ڈول بھی ہوگا 💞💞💥💥🏏🏏🏏