Congratulations to akhpal team gooddd batting jigri Saeed Ali Shah and Ibrahim Armani
Mamand Khel Tigers اخپل ٹیم
Cricket videos
24/10/2022
الجزیرہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج کے میچ میں عمرزئی سٹار نے پہلے کھیلتے مقررہ 9 آوورز میں 104 رنز بنائے ۔جواب میں ممند حیل ٹائیگر نے میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد آحری آوور میں جیت لیا۔ممند حیل ٹائیگر نے کواٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
18/10/2022
سابق ضلعی صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن بنوں اورممند خیل ٹیگر کے سینئر پلیئر عرفان وزیر کا نماز جنازہ آج سہہ پہر 3 بجے انکے آبائی گاؤں بمقام گورنمنٹ ہائی سکول متی سکول ممندخیل وزیر میں ادا کی جائے گی۔ 😥😥
16/10/2022
آج ایپی زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے کیپٹن شائیر کی زبردست بیٹنگ کی بدولت مقررہ 7 اووروں میں 97 بنائے جسکے جواب ممندخیل ٹائیگرز کے اوپننگ جوڑی دالی اور اسد نے زبردست سٹارٹ لیا پھر ون ڈاون پر وسیم نے دالی کا ساتھ دیکر میچ کو تقریباً 2 اوورز پہلے ختم کر دیا۔
Man of the Match Saeed Lefty 56 with the Help of 6 Big Sixes
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
No Street
Bannu
28151