Cricket Is Best

Cricket Is Best

Share

04/03/2026

بڑا دن، بڑا مقابلہ آج ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہے۔🏏🏏
کولکتہ میں ہونے والا یہ میچ شام 6:30 بجے شروع ہوگا۔

آپ کے خیال میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ میں سے کون سی ٹیم آج فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی؟

04/03/2026

I'm Back

16/11/2023

‏شاہین شاہ آفریدی چونکہ اب کپتان بن چکے ہیں اورپی سی بی نے انکو. کپتان بنایا ہے تو ہمیں اپنے نئے کپتان کو سپورٹ کرنا چاہیے.... لوگ تنقید کررہے ہیں کہ شاہد آفریدی نے کپتان بنوایا اور بھائیو شاہد آفریدی صاحب نے اگر کپتان بنوانا ہوتا تو ہر پروگرام میں ذکاء اشرف کے کاموں پر واہ واہ کرتے لیکن لالا نے ہمیشہ سچائی کا ساتھ دیا اور حقیقت بیان کی، شاہین شاہ آفریدی کو کپتان بنانے کا فیصلہ بورڈ نے لیا ہے اور نئی ٹیم مینجمنٹ نے لیا ہے.... لہذا مجھے ذاتی طور پر دکھ ہوا جب بابر مستعفی ہوا، دوسری طرف شاہین نے. لاہور قلندرز کو مسلسل دو سال چیمپئن بنوایا ان میں جارحانہ پن ہے اور قابلیت ہے تو چیمپئن بنوایا اس لئے تنقید سے باہر نکل کر سپورٹ کریں.

15/11/2023

بابر اعظم کا تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان

بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں قیادت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

پاکستان کو وائٹ بال فارمیٹ میں نمبر ون پوزیشن پر پہنچانا بطور کپتان کریئر کا سب سے بڑا کارنامہ تھا: بابر اعظم

تینوں فارمیٹ میں قیادت سے دستبرادی ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن میرے خیال سے یہ وقت کی ضرورت تھی: بابر اعظم

بطور کھلاڑی تینوں فارمیٹس میں اپنی خدمات انجام دیتا رکھوں گا: سابق کپتان

بورڈ جس کھلاڑی کو بھی کپتان نامزد کرے گی، اس کی بھرپور حمایت کروں گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے قیادت کی اہم ذمہ داری سونپی تھی: بابر اعظم

01/10/2023

Ye Konsa Player Hai

01/10/2023

Babar Azam is the only cricketer to have played in both the 2019 World Cup and the upcoming 2023 World Cup without missing a single ODI in between. 🇵🇰

01/10/2023
01/10/2023

ورلڈ کپ 2023 کے لیے ڈریم 11 فینٹسی کرکٹ میں شاہین آفریدی سب سے مہنگے بولر ہیں...✨️









01/10/2023

ٹریوس ہیڈ 🗣 -

بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا بیٹنگ کا انداز کافی ایک جیسا ہے۔ بابر کو نقطے باؤلنگ کرنا بہت چیلنجنگ ہے...✨️👑🫀🇵🇰

#بابراعظم | #کرکٹ | |

Photos from Cricket Is Best's post 01/10/2023

سندھ پریمیئر لیگ کا ڈرافٹ 4 اکتوبر کو ہوگا۔
کیٹیگری یہ ہے گولڈ, پلاٹینم, ڈائمنڈ
سندھ پریمیئر لیگ 14 دسمبر سے 25 دسمبر تک کھیلی جائے گی۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bannu