Gymnastic and kick boxing academe kakki

Gymnastic and kick boxing academe kakki

Share

نوٹ " یہاں جمناسٹک، باکسنگ، کک باکسنگ، ووشو کنگفو، کر

Photos from Gymnastic and kick boxing academe kakki's post 16/11/2024
Photos from Gymnastic and kick boxing academe kakki's post 16/11/2024

بنوں کیلئے ایک اور اعزاز

افغانستان میں مکس مارشل آرٹس کے مقابلے جس میں چار ملکوں (پاکستان، افغانستان، قازقستان اور ایران) کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا مقابلے میں بنوں سے تعلق رکھنے والے مسٹر خان اکیڈمی اسد اللہُ خان کے کھلاڑیوں نے دو گولڈ اور تین چاندی کے تمغے حاصل کئے، ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی نے جیتنے والے کھلاڑیوں کو جیتے گئے تمغے پہنائے اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے ڈپٹی کمشنر بنوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے 30 ہزار روپے کیش بھی دئیے انہوں نے کھلاڑیوں سے کہا کہ آپ جیسے کھلاڑیوں کی وجہ سے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن ہورہا ہے انہوں نے کہا کہ تعلیم کیساتھ ساتھ مثبت سرگرمیوں سے ہم اپنے ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں۔

09/03/2024

ویلفیر تنظیم طور ککی کی طرف سے اتوار کے دن مفت بلڈ گروپ چیکینگ ھوگی
طور ککی کے نوجوانوں کو اطلاع دی جاتی ھے کہ وہ اس میں اپنا بلڈگروپ چیک کریں اور کسی انسان بچانے میں مدد کریں
انشاء اللہ
۔10تاریخ کو صبح 9بجے طور ککی جرگہ ھال میں بلڈگروپ ٹِسٹ ھوگی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Bannu