18/08/2026
🏏 رنڑا فلاحی و امن کرکٹ ٹورنامنٹ – منڈی کرکٹ گراؤنڈ
السلام علیکم دوستو! ❤️
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ کچھ عرصہ قبل منڈی کرکٹ گراؤنڈ پر رنڑا فلاحی و امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا تھا، لیکن موجودہ حالات کے پیشِ نظر ٹورنامنٹ کو کچھ عرصے کے لیے ملتوی کرنا پڑا
ان شاء اللہ بہت جلد ٹورنامنٹ کا نیا شیڈول آپ سب کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔ 🏏
📢 آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنی قیمتی رائے ضرور دیں:
👉 ٹورنامنٹ دوبارہ کونسی تاریخ سے شروع کیا جائے؟
👉 کیا ابھی کچھ مزید دن انتظار کرنا بہتر ہوگا؟
👉 آپ کے خیال میں کونسی تاریخ ٹورنامنٹ کے آغاز کے لیے مناسب رہے گی؟
آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ ❤️
کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں تاکہ سب کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کیا جا سکے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے علاقے میں امن و سلامتی قائم فرمائے اور اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنائے۔ آمین۔ ❤️🏏