Jani Khel Mandeyi Ground

Jani Khel Mandeyi Ground

Share

Future branded players

Photos from Jani Khel Mandeyi Ground's post 10/04/2026

جونیئر فایئٹر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 87 رنز کا تارگیٹ سیٹ کیا
جس میں وری 38 شہزیب 15 اصغر 12
بالینگ جامید دو اوور تین ویکٹ
صایب دو اوور دو ویکٹ
ینگ سٹار چیس کرنے میں نکام رہیں
زرمان 21 صمود 15فرماد 14
بالینگ میں اصغر دو اوور چار ویکٹ حامد دو ویکٹ
اخر میں جب 6 بال پر 12 رنز ینگ سٹار کو چاہیے تھے تو امین اللہ نے میڈن اوور کرتے ہوئے میچ اپنی ٹیم کو جیتوانے میں اہم کردار ادا کیا
Junior Fighters qualified to second round

Photos from Jani Khel Mandeyi Ground's post 09/04/2026

#منڈی جانی خیل پر کل #دوسرا میچ #ینگ سٹار #جانی خیل اور #مامو خیل فائٹرز کے درمیان #کھیلا جائے گا

time 4 :::::30

Photos from Jani Khel Mandeyi Ground's post 09/04/2026

انشاءاللہ #کل منڈی جانی حیل پر #پہلا میچ #ینگ سٹار اور #جونئر فائٹرز کے درمیان #کھیلا جائے گا
Time 7 :::30

08/04/2026

Entry No 20
Eagles

Photos from Jani Khel Mandeyi Ground's post 08/04/2026

انشاءاللہ کل #منڈی جانی حیل پر ٹورنامنٹ کا #پہلا میچ #ولی نور سٹار اور #ایماری سٹار کے درمیان #کھیلا جائے گا

start Time :::4 PM

08/04/2026

Entry No 19
Club

07/04/2026

Entry No 18
Khel Fighters

07/04/2026

Entry No 17
fighters

07/04/2026

Entry No 16
King

07/04/2026

Entry No 15
Fighters

06/04/2026

#خوشخبری🏏👇

انتظار کی #گھڑیاں ختم
#منڈی جانی خیل #کرکٹ گراؤنڈ پر #انشاءاللہ ایک زبردست اور پرامن #ٹورنامنٹ شروع ہونے جا رہا ہے
جس کا #افتتاحی میچ 8 #تاریخ کو جانی خیل کے دو مضبوط ٹیمیں #مامیتون خیل لائنز اور #ماموخیل فائٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا
انشاءاللہ 9 #تاریخ سے ٹورنامنٹ کا باقاعدہ #آغاز ہوگا
آپ سب سے #گزارش ہے کہ آئے اور ہمارے ساتھ اس ٹورنامنٹ کو #بہتر بنانے میں ہماری #سپورٹ کریں

Start ⌚ 4


06/04/2026

#منڈی جانی خیل پر 8 #اپریل سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کیلئے دو دن باقی ہے
جو بھی ٹیم #انٹر کرنا چاہتے ہے وہ جلد ہمارے ساتھ رابطہ کرے اور اپنی انٹری #یقینی بنائیں
ٹورنامنٹ کا #افتتاحی میچ 8 تاریخ کو #کھیلا جائے گا
ٹیم انٹر کرنے کیلئے #نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں اگر #کنٹیکٹ نہ ہو پا رہا ہوں تو ہمارے ساتھ #مسینجر پر #رابطہ کریں
کمیٹی آراکین::: #رحمان ملینگا /// 03379797637
#منظور احمد //// 03361908825

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


JANI KHEL BANNU
Bannu