TUFAN CLUB -Mamand Khel

TUFAN CLUB -Mamand Khel

Share

Cricket lovers page

18/05/2026

Grand final 28/5/2026 Eid 2nd day

18/05/2026
16/05/2026

Sajid Khan from Sudais travels
DSL match wining runs 70* 23 balls
Professional cricketing shots
Good luck 👍

01/05/2026

سدیس ٹریولز کے اونر ارشد اللہ نے کل کے میچ کی خوشی میں سدیس ٹریولز ایجنسی کے سٹاف کے لیے پارٹی کا پروگرام کیا۔۔
یقیناً ارشد وزیر ایک زندہ دل اور یارو کا یار ھے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ۔۔ آمین
Arshad Ullah
Khalid Waziri

30/04/2026

الحمد اللہ ثمہ الحمد اللہ
آج سدیس ٹریولز کے پلیئرزنے پھر سے وہی بہادری دکھائی اور پرانی روایات برقرار رکھی ۔
آج ڈی ایس ایل میں سدیس ٹریولز نے ایک بار پھر سپر ممندخیل کو زبردست شکست دی
سپرممندخیل نے مقررہ 9 اوورز میں 119 رنز بنائے ۔۔
کیپٹن بیت اللہ نے سپر ممندخیل کو کافی پریشان کیا اور اپنے کوٹے کے دو اوورز میں صرف 2 رنز دیے
زیرمماد نے 2 جبکہ قاسم اور یوسف نے 1 1 وکٹ حاصل کی ۔
جواب میں سدیس ٹریولز پہلے پلان کے مطابق چلتے رہے درمیان میں نور اعظم کی رن آوٹ سے مشکلات پیدا ھوئی جس کو ساجد نے آتے ہی تبدیل کی اور مین باؤلر شانزیب کو لگاتار 2 چھکے مارے لیکن آوٹ ھوئے ۔اس کے بعد میچ پھنس گیا لیکن کس کا سوچ تھاکہ ابھی تو باقی ھے سدیس ٹریولز کا ہیرو ۔۔
فہیم پختون نے آتے ہی سپر ممندخیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔۔آخری اوور میں 18 رنز باقی تھے تو فہیم پختون نے صرف 3 بالز پر پورے کیے ۔
فہیم پختون نے صرف 13 گیندوں پر 47 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ ھوکر سدیس ٹریولز کو جیت دلائی ۔۔
WA Fahim Khan Pakhtoon to to hero Nikla ..
Congratulations to all team members spsl Fahim khan Pakhton and owner Arshad Ullah
👊👊👊 zor ye lari

24/04/2026

Mashallah Biyad Malang ..

21/04/2026

Man of the match Qasim Khan 4 wkts

Man Of The Match Qasim 4 wickets ❤️❤️🫶🤌❤️❤️

Photos from DaudShah Combined's post 21/04/2026

Alhamdulilah first win....

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bannu