Young Boys FC Bannu

Young Boys FC Bannu

Share

This is the official page of Young Boys FC Bannu 💛💙⚽

01/09/2026

💔 فٹبال کے ایک عظیم ترین باب کا اختتام!

لیونل میسی — ایک نام، ایک داستان، ایک ایسا جادو جسے نسلیں یاد رکھیں گی. 🐐⚽🏆

ریکارڈز، ٹرافیز، ناقابلِ فراموش لمحات اور کروڑوں مداحوں کے دلوں میں بسنے والی یادیں… ❤️

شکریہ، لیو میسی!
آپ نے فٹبال نہیں کھیلی، آپ نے اسے جادو بنا دیا۔ ✨

👑 GOAT — A LEGEND FOREVER

30/08/2026

FOUR GOALS. ONE LEGEND. 🐐🔥 Messi Magic! ⚽⚽⚽⚽ A NIGHT OF PURE MAGIC! ✨🏆 Young Boys FC Bannu proudly celebrates an unforgettable football masterclass! 💗🖤⚽ Presented by Sher. 🔥

20/08/2026

روبرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی خبر — اہم اطلاع 🕌⚽

مستند ذرائع کے مطابق برازیل کے لیجنڈری فٹبالر روبرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

روبرٹو کارلوس برازیل کے عظیم ترین فٹبالرز میں شمار ہوتے ہیں اور دنیا بھر میں اپنے شاندار کھیل، گول اسکورنگ اور فٹبال کی تاریخ میں اہم مقام کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔

Admin: Sher Writes

08/08/2026

Heartbreaking news for the football world. 🖤🕊️

Jorge Messi, the father of Lionel Messi, has sadly passed away at the age of 68. May Allah grant him forgiveness, mercy, and the highest place in Jannah, and give Lionel Messi and his family strength and patience during this difficult time. 🤲

Rest in Peace, Jorge Messi. 🕊️💔



Photos from Young Boys FC Bannu's post 26/07/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭😓🥀💔

بہت ہی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مستند ذرائع کے مطابق گولڈن اسٹار سیدخیل کے اسٹار پلیئر اسماعیل اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں، جبکہ ان کی نمازِ جنازہ آج ادا کر دی گئی۔ 😢

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ 🤲🕊️

آمین یا رب العالمین۔ 💔

19/07/2026

𝑻𝒉𝒂𝒏𝒌 𝒀𝒐𝒖, 𝑳𝒆𝒐. 👑❤️🐐

𝒀𝒐𝒖 𝒅𝒊𝒅𝒏’𝒕 𝒋𝒖𝒔𝒕 𝒑𝒍𝒂𝒚 𝒇𝒐𝒐𝒕𝒃𝒂𝒍𝒍—𝒚𝒐𝒖 𝒓𝒆𝒅𝒆𝒇𝒊𝒏𝒆𝒅 𝒊𝒕. 𝑻𝒉𝒂𝒏𝒌 𝒚𝒐𝒖 𝒇𝒐𝒓 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚 𝒎𝒂𝒈𝒊𝒄𝒂𝒍 𝒎𝒐𝒎𝒆𝒏𝒕, 𝑳𝒆𝒐. ✨⚽🐐

16/07/2026

𝑴𝒆𝒔𝒔𝒊 𝒊𝒏 𝑭𝑰𝑭𝑨 𝑾𝒐𝒓𝒍𝒅 𝑪𝒖𝒑 2026: 🐐🏆

⚽ 8 𝑮𝒐𝒂𝒍𝒔
🎯 4 𝑨𝒔𝒔𝒊𝒔𝒕𝒔
🇦🇷 𝑾𝒐𝒓𝒍𝒅 𝑪𝒖𝒑 𝑭𝒊𝒏𝒂𝒍𝒊𝒔𝒕
👑 𝑨𝒍𝒍-𝑻𝒊𝒎𝒆 𝑾𝒐𝒓𝒍𝒅 𝑪𝒖𝒑 𝑻𝒐𝒑 𝑺𝒄𝒐𝒓𝒆𝒓
🐐 𝑻𝒉𝒆 𝑹𝒆𝒂𝒍 𝑮𝑶𝑨𝑻.

— 𝑷𝒓𝒆𝒔𝒆𝒏𝒕𝒆𝒅 𝒃𝒚 𝑺𝒉𝒆𝒓

15/07/2026

🇦🇷🏆 سیمی فائنل مکمل!

انگلینڈ 1️⃣–2️⃣ ارجنٹینا 🇦🇷

⚽ گورڈن
⚽ اینزو
⚽ لاوتارو (90+2)

شاندار کم بیک! ارجنٹینا نے آخری لمحات میں انگلینڈ کو 2-1 سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ اب صرف ایک قدم عالمی چیمپئن بننے سے دور۔ 💙🤍🔥

ویواموس ارجنٹینا! فائنل، ہم آ رہے ہیں۔ 🏆🇦🇷

#ارجنٹینا #انگلینڈ #فائنل #فٹبال #اینزو #لاوتارو #گورڈن #کھیل

15/07/2026

🔥 فیصلہ کن معرکہ شروع ہونے والا ہے!

🏆 فیفا ورلڈ کپ 2026 کا سیمی فائنل
🏴 انگلینڈ 🆚 🇦🇷 ارجنٹینا

⚽ کون بنائے گا فائنل میں جگہ؟
💥 ایک طرف انگلینڈ کی طاقت، دوسری طرف ارجنٹینا کا جادو!

📅 16 جولائی 2026
🕛 رات 12:00 بجے (پاکستانی وقت)

اپنی پیش گوئی کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇

14/07/2026

اسپین نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فرانس کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی!
⚽ اویارزابال (22') ⚽ پورو (58')
لا روخا کا مشن ابھی ختم نہیں ہوا... اگلا ہدف ورلڈ کپ ٹرافی! 🏆❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bannu