CHINA Academy Hassukhel Mir Ali

CHINA Academy Hassukhel Mir Ali

Share

Football Sports Team⚽

Photos from CHINA Academy Hassukhel Mir Ali's post 04/01/2026

2nd semifinal match VS
Date 5/1/2026
Time fix..3:30

Photos from CHINA Academy Hassukhel Mir Ali's post 30/12/2025

آل وزیرستان میرعلی فٹبال ٹورنامنٹ بمقام حسوخیل چائنہ اکیڈمی گراونڈ

بمقابلہ

24/03/2024

#قیصر عرف پاکو ولد #سروار موسکی اج عصر کے وقت #ارمی والوں نے میرعلی بازار سے اٹھا کر لیں گئے ہیں جو کہ افسوسناک عمل ھے!
قیصر پیشہ کی لحاظ سے ایک چھوٹا سا کاروباری تھا میرعلی بازار میں بارگین چلا رہا تھا اور انتہائی شریف انسان تھا.
ایک کاروباری کے ساتھ ساتھ وہ ایک اچھا فٹبالر بھی ہے ۔
جو شاہی کلب میرعلی کا گول کیپر ہے۔
اور غربت کی وجہ سے رات کے وقت میرعلی بازار میں حصہ دار کی ڈیوٹی بھی کرتا ہے ۔۔
😭

21/03/2024

الحمد للہ!
FT | 🇵🇸 Palestine 5️⃣-0️⃣ Bangladesh 🇧🇩

Palestine claim their maiden Group I win in style!

31/12/2023

نام #رخیم اقبال والد کا نام #دلاور خان خسوخیل جن کو فوج نے اپنے گھر سے اٹھایا تھا ان کے تقریباً 20 مہینے ھو چکے ھے ان کا بھی پتا ابھی چلا کہ لکی مروت جیل میں قید کیا گیا ھے ایک بار ملاقات بھی ھوا ھے کہ ان کا #جرم کیا ھے اور کس جرم کے تحت آرمی نے قید کیا ھے ان کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں #رخیم اقبال اپنے بچوں کیلئے رزق #حلال #زرنج پر کماتا تھا #زرنج کو ابھی تک #حسوخیل چیک پوسٹ پر فوج نے گرفتار کیا ھے ادھر ہی کھڑی ھے ان کے بابا کو دل کا دورہ بھی پڑا ھے اور ابھی دل کا مریض بن گیا ھے فوج کے پاس جاکر جب زرنج کیلئے منت سماجت کرتا ھے تو آرمی کہتی ھے کہ کچھ دنوں میں بیٹا جب رھا ھو جائے گا تو وہ زرنج کو بھی لے کر آئے گا #جی او سی #انجم #ریاض صاحب اور #اتمنزائی مشران ہمارے #فریاد کو سن کر ہمیں اپنا #بیٹا دیا جائے 🤲



05/12/2023


Ahmed Alam Dawar, the best all-rounder of Hasukhil Cricket Club, has been selected for the PCB U-19 Cricket Trials Waziristan team, congratulations to all.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bannu