23/08/2024
اعلان فوتگی
انا للہ وانا الیہ راجعون
خیبر وارئیر سٹار فاسٹ بولر حلیم آفریدی کا والد محترم حاجی سیداعظم قضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہے جس کا نماز جنازہ کل صبح بروز ہفتہ 9:00 بجے اس کے آبائی گاؤں نالہ باڑہ ضلع خیبر میں ادا کیا جائے گا
20/04/2024
ہم ٹیم خیبر وارئیرز کی طرف سے میاں پیر محمد خان اور موسئ خیل گروپ کو عوض خان ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اور ہم موسئ خیل گروپ کے بہت شکر گزار ہے کہ اس نے ایک بار پھر خیبر وارئیرز پر اعتماد کر کے خیبر وارئیرز کے کھلاڑیوں کو اپنے ٹیم میں شامل کیا
کپتان رحمان اللّٰہ اور کھلاڑیوں نے اس کے اعتماد پر بھرپور اترے اور اپنی ٹیم فائنل جتوا دیا
Man of the tournament
Man of the final match
Congratulations boys
07/11/2023
پاکستان کو ورلڈکپ سے باہر کرنے سے پہلے افغانستان کو میرے لاش سے گزرنا پڑے گا
میکسویل خان دہ چارسدے 😂😂
07/11/2023
اب یہ افواہ کون پہلارہا ہے کہ گلین میکسویل چارسدے کا رہائشی تھا 😂😂
06/11/2023
میتھیوز وقت پر وکٹ پر آ گیا تھا ہیلمیٹ کی سکررپٹ ٹوٹ گئ جب وہ اسے سیٹ کرنے لگا، اسنے بال کھیلے بنا باہر سے نیو ہیلمیٹ لانے کو بولا تو شاقب نے اپیل کر دی کے 2 منٹ ہو گئے بال ڈلیورڑ نہیں ہوا اپیل کی اور اپمائر نے آؤٹ دے دیا
ایسا زندگی میں پہلی بار دیکھا گیا اور بات اصل یہ تھی کے اس نے جان بوجھ کر لیٹ نہیں کیا اپمائر نےکہا شاقب کی ٹیم اور شاقب سے بات کیجئے میتھیوز نے شاقب کو سمجھایا بھی لیکن وہ نہیں مانا
پتا نہیں رولز کیا کہتے ہیں لیکن یہ شرمسار بات تھی
04/11/2023
سہ نرے نرے باران وو۔
او
سہ د کاٹلنگ فخر زمان وو 😂😂
06/10/2023
ایک جنگیز خان تھا جس سے پوری دنیا ڈراتی تھی
اور ایک یہ
جنگیز خان کا نام مٹی میں ملا دیا 😂😂
13/09/2023
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
خیبر وارئیرز کا سینئر پلیئر عبدلقادر آفریدی کا چھوٹا بھائی شاہ نواز آفریدی دنیا فانی سے کوچ کر چکے ہیں جس کا نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے بمقام حسن گھڑی نادان بابا قبرستان ميں ادا کی جائے گی
رب کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
06/08/2023
الحمدللہ ایک لمبے عرصے کے بعد خیبر وارئیرز کی واپسی پر پہلے میچ میں ہی کامیابی 😍
آج خیبر وارئیرز اور سپر سیکسر کے درمیان ایک بہت اچھا میچ ہوا خیبر وارئیرز نے سپر سیکسر کو 20 رنز سے شکست دیدی
خیبر وارئیرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 17 اوورز میں 200 رنز ٹارگٹ دیا نجیب آفریدی نے پاور ہیٹنگ کرتے ہوئے 30 بال پر 81 رنز بنالئے اور عبدالقادر آفریدی نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 62 رنز پر ناٹ آوٹ رہے مخالف ٹیم 179 پر آل آؤٹ ہوئے اور خیبر وارئیرز نے 20 رنز سے میچ جیت لیا
30/06/2023
ایک سال پہلے اچھا اور کامیاب سیریز
خیبر وارئیرز نے آج کے میچ میں کامیابی حاصل کر کے حیات آباد کمپلیکس ٹیم کو 3 میچیز کے سیریز میں 0-3 سے شکست دی
آج کے میچ میں خیبر وارئیرز نے ٹاس جیت کر حیات آبادکمپلیکس کے ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی خیبر وارئیرز کے باؤلرز اپنی سپل اور سپن باؤلینگ سےحیات آباد کمپلیکس کے پلئیرز کو 17 اوور میں 126 رنز پر آل آؤٹ کر دے
حیبر وارئیرز کا شروات بہت خراب ہو پھر خیبر وارئیرز کے وکٹ کیپر بٹسمین وقار احمد خان اور خالد شنواری نے 77 رنز کا پارٹنرشپ کر کے خیبر وارئیرز کے ٹیم کو 6 وکٹوں سے میچ جیتوا دیا
15/05/2023
❣️شادی مبارک❣️
(بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ)۔ 🌸
ٹیم خیبر وارئیرز کی طرف سے ٹیم کے اونر اور خیبر وارئیرز کے وائس کپتان ذاکر آفریدی کو ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہے
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت زورین کو ان کی ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے
, الله تعالى اپنے خاص كرم سے آپکی زندگى ميں چين و سكون كى ايسى بہار لائے جو كبھى ختم نہ هو
آپ کو همیشہ کی خوشی، تندرستی اور صحت عطاء فرماۓ اور دعاؤں کو قبول فرما کر اپنا کرم و فضل فرمائے آمین ثم آمین.
04/05/2023
ہم موسی خیل مہمند گروپ کے چیئرمین پیر محمد صاحب اور اس کے یونٹ کے بہت شکر گزار ہے کہ اس نے خیبر وارئیرز کے کھلاڑیوں پر بھروسہ کیا اور ہمارے کھلاڑیوں نے بھرپور کوشش کر کے اپنی ٹیم کو سیمی فائنل تک پہنچایا اپنی اور موسی خیل قوم کی عزت رکھا خیبر وارئیرز کے ہر کھلاڑی نے بھر پور کوشش کر کے پورے ٹورنامنٹ میں اپنا اور اپنے ٹیم کا نام روشن رکھا
موسی خیل ٹیم میں شرکت کرنے والے کھلاڑی *عبدالقادر آفریدی* *رحمان اللہ صافی* *کفایت اللہ* *سہیل آفریدی*