Finally Pakistan Cricket Team in India
Best of luck boy's ✌️🎉
AHMAD KHEL FIGHTERS
یہ پیج ہم نے اپنے کرکٹ ٹیم کیلیے بنائی ہیں دوستو سے گزار
Saim Ayub Against Queeta Gladiator Super Bating🔥
25/09/2023
ریکارڈ الرٹ ..🇵🇰💖
صائم ایوب سی پی ایل میں 28 چھکے لگا کر ٹورنامنٹ
میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والا نمبر 1 پلئیر بن گئے صائم ایوب بھائی کیلئے ایک لائک تو بنتا ہے..🫶♥️🇵🇰
23/09/2023
*سات سال ہوگئے!! 💔*
آج تک ویسا آل راؤنڈر تو کیا ویسا ہٹر پاکستان کو نصیب نہیں ہوا ۔ میچ مشکل ہوتے ہی ہمارے بیٹسمین کے ہاتھ پاؤں کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں ۔ پہلے بھارت کے خلاف اور پھر بنگلہ دیش کے خلاف جیسے لگاتار اس نے دو ناممکن میچز جتوائے تھے، وہ شاید ہی کوئی اور پاکستان کے لیے کرسکے ۔ ہم اسے ایزی لیتے رہے لیکن آج تک اس کا متبادل نہیں ڈھونڈ سکے ۔
Shahid Afridi 🔥🥰🥺
22/08/2023
Afghanistan are bowled out for their second-lowest score in ODIs as Pakistan take a 1-0 lead in the series 😯
16/08/2023
*🚨🚨BREAKING NEWS:*
*WAHAB RIAZ Announced His RETIREMENT from International Cricket. He will continue Playing Franchise Cricket.*
15/08/2023
ورلڈ کپ 2023 میں قومی ٹیم اس شرٹ میں نظر آئے گی
اور ان شاءاللہ ورلڈکپ جیتے گاii💌💌🍁
02/08/2023
ایک اوور میں 6 چھکے کھانے سے لیکر 604 ٹیسٹ وکٹوں تک کا شاندار سفر ۔ براڈ کے کیرئیر میں ہر ایک کے لیے یہ سبق ہے کہ اونچ نیچ زندگی کا حصہ ہے۔
کامیابی جلد یا بدیر مسلسل محنت کوشش کرنے اور ہمت نہ ہارنے والے کی قدم چومتی ہے ۔
سٹیورٹ براڈ ایک شاندار کیرئیر کے بعد رخصت ہوا۔۔۔
اپنے آخری ٹیسٹ کا آخری بال جو اس نے کھیلا اس پر چھکا لگایا اور جو آخری گیند کی اس پر وکٹ لی۔۔اس سے زیادہ شاندار اختتام ہو نہیں سکتا تھا۔۔۔
167 ٹیسٹ 604 وکٹیں اور 3662 رنز۔۔ 👏
انگلینڈ جیت گیا اور سٹورٹ براڈ نے اپنا آخری میچ بھی یادگار بنا لیا ویلڈن ❤️
شکریہ لیجنڈ ہمیں کرکٹ میں بہترین یادیں دینے کے لیے ❤️🙏
Stuart Broad England Cricket
29/07/2023
BROAD RETIRED FROM INTERNATIONAL CRICKET 😓
29/07/2023
PLAYER OF THE MATCH OUT CLASS BATTING
|WAHAB KHAN| 37*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bara
ZIP