Ghauri Cricket Club Basirpur

Ghauri Cricket Club Basirpur جذبہ، محنت اور کرکٹ کے ذریعے نوجوانوں کو یکجا کرنا اور بصیرپور کے ٹیلنٹ کو اُجاگر کرنا 🏏

کلب کے بانی عظیم غوری صاحب کو اعتکاف بیٹھنے پر مبارکباد! 🎉 اللہ پاک آپ کا اعتکاف قبول فرمائے اور آپ کو صحت والی لمبی زند...
20/03/2026

کلب کے بانی عظیم غوری صاحب کو اعتکاف بیٹھنے پر مبارکباد! 🎉 اللہ پاک آپ کا اعتکاف قبول فرمائے اور آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا کرے۔ آمین 🤲💚

A thrilling friendly match was played between Ghauri Cricket Club Basirpur and Dogar Cricket Club Basirpur at Masood Sha...
13/02/2026

A thrilling friendly match was played between Ghauri Cricket Club Basirpur and Dogar Cricket Club Basirpur at Masood Shaheed Stadium Basirpur today.

Ghauri Cricket Club Basirpur won the toss and chose to bat, setting a target of 192 runs in 20 overs.

Dogar Cricket Club Basirpur put up a good fight but fell short, scoring 166 runs.

Congratulations to Ghauri Cricket Club Basirpur on their win! 🎉 Best wishes for their upcoming matches! 👏

اج کا دوستانہ میچ غوری کرکٹ کلب بصیرپور اور لدھیوال الیون کے درمیان لدھیوال میں ہوا۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہر...
17/01/2026

اج کا دوستانہ میچ غوری کرکٹ کلب بصیرپور اور لدھیوال الیون کے درمیان لدھیوال میں ہوا۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور لدھیوال الیون نے اچھی کارکردگی دکھاتے ہوئے میچ کو اپنے نام کیا۔ 🏏

غوری کرکٹ کلب بصیرپور اور لدھیوال الیون دونوں نے اپنی ٹیم ورک اور کھیل کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ لدھیوال الیون کو میچ جیتنے پر مبارکباد! 🎉

#کرکٹ

جونیئر لیدر بال ٹورنامنٹ سیزن 01 کا شاندار فائنل میچ غوری کرکٹ کلب بصیرپور اور ڈوگر الیون بصیرپور کے درمیان ہوا۔ 🏏‎‎ڈوگر...
25/12/2025

جونیئر لیدر بال ٹورنامنٹ سیزن 01 کا شاندار فائنل میچ غوری کرکٹ کلب بصیرپور اور ڈوگر الیون بصیرپور کے درمیان ہوا۔ 🏏

‎ڈوگر الیون نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا
‎ اور 20 اوورز میں 233 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
‎ غوری کرکٹ کلب بصیرپور نے بھرپور محنت کی لیکن بدقسمتی سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 😔

‎ڈوگر الیون نے بہت عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو چیمپین بنایا! 🎉 ڈوگر الیون کو بہت بہت مبارک ہو! 🎊


‎ #بصیرپور

21/12/2025

💪💪💪

👏 جونیئر ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 01 میں اج کا دلچسپ سمی فائنل میچ غوری کرکٹ کلب بصیرپور اور غلہ منڈی کرکٹ کلب بصیرپو...
21/12/2025

👏 جونیئر ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 01 میں اج کا دلچسپ سمی فائنل میچ غوری کرکٹ کلب بصیرپور اور غلہ منڈی کرکٹ کلب بصیرپور کے درمیان معسود شہید اسٹیڈیم بصیرپور میں ہوا۔ 🏏

غوری کرکٹ کلب بصیرپور نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور بہترین بولنگ اور ٹیم ورک کرتے ہوئے 20 اوورز میں 147 رنز پر غلہ منڈی کرکٹ کلب بصیرپور کو ال اؤٹ کر دیا۔ 🔥 غوری کرکٹ کلب بصیرپور نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میدان کو اپنے نام کیا اور 6 اوورز پہلے ہی سکور کو پورا کر دکھایا اور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا۔ 🎉

ہمارا مقصد ہے کھیل کے ذریعے دوستی، محنت اور جذبے کو اُجاگر کرنا۔ 💪

🏆

‎جونیئر ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 01 میں‎ اج کا شاندار اور دلچسپ کوارٹر فائنل میچ‎ غوری کرکٹ کلب بصیرپور اور غوثیہ 11 ...
20/12/2025

‎جونیئر ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 01 میں
‎ اج کا شاندار اور دلچسپ کوارٹر فائنل میچ
‎ غوری کرکٹ کلب بصیرپور اور غوثیہ 11 بصیرپور
‎ کے درمیان معسود شہید اسٹیڈیم بصیرپور میں ہوا۔

‎غوثیہ 11 بصیرپور نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 20 اوورز میں 194 رنز کا ٹارگٹ دیا۔

‎غوری کرکٹ کلب بصیرپور نے بہترین بیٹنگ اور کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کو اپنے نام کر لیا اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔

‎ہمارا مقصد ہے کھیل کے ذریعے دوستی، محنت اور جذبے کو اُجاگر کرنا۔

اج ٹورنامنٹ کا میچ غوری کرکٹ کلب بصیرپور‎ اور غوثیہ 11 بصیرپور کے درمیان‎ معسود شہید اسٹیڈیم بصیرپور میں ہوا۔ ‎‎غوثیہ 11...
17/12/2025

اج ٹورنامنٹ کا میچ غوری کرکٹ کلب بصیرپور
‎ اور غوثیہ 11 بصیرپور کے درمیان
‎ معسود شہید اسٹیڈیم بصیرپور میں ہوا۔

‎غوثیہ 11 بصیرپور نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا
‎اور 20 اوورز میں 202 رنز کا ٹارگٹ دیا۔

‎غوری کرکٹ کلب بصیرپور کے کھلاڑیوں نے بہترین بیٹنگ کی،
‎ کاکا منہاس 45، عمر 54 اور وسیم نے 35 رنز بنائے۔
‎ باقی کھلاڑیوں نے بھی بہترین بیٹنگ کی اور میچ کو اپنے نام کیا،

‎ اور اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں پہنچایا۔
‎یہ میچ شانی لیفٹی کی کپتانی میں ہوا۔

‎غوری کرکٹ کلب بصیرپور کے چیئرمین عظیم غوری صاحب نے جیت پر مبارکباد دی اور اگلے میچوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Address

Basirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghauri Cricket Club Basirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category