17/02/2024
کل ہوگا بڑا مقابلہ
بڑے نام ہونگے آمنے سامنے
کالونی زلمی vs کالونی لائنز
آصف نواز،ریحان آحمد، سعد خان،خالد کاجی،عادل ،اینڈ ٹیم
vs
عمر خان ، عباد، بلال، جاوید،عرفان اینڈ ٹیم
05/02/2024
بٹگرام کے نوجوانوں کا ایک ہی مطلباء گراونڈ ہے حق ہمارا
election2024
31/01/2024
بٹگــــرام
کالونی پریمئر لیگ سیزن 3
شرٹس اور ٹرافی رونمائی کی رنگا رنگ تقریب کے
مہمان خصوصی
جمعیت علماء اسلام بٹگرام کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 35 بٹگرام نوابزادہ ولی محمد خان اور لال بادشاہ خان تھے ✌️
09/01/2024
شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری
کالونی پریمئیر لیگ سیزن 3 کا آغاز
اس بار کچھ نیا ھے انداز
یونین کونسل بٹگرام کے خواہشمند کھلاڑی اپنی رجسٹریشن کروائیں
رجسٹریشن فیس 1000
ایزی۔ پیسہ اکاؤنٹ 03068123200
ھر کھلاڑی کو مکمل کرکٹ کٹ شرٹ ٹراؤزر دیا جائیں گے
یہ لیگ کالونی کے موسٹ سینئیر پلیئرز کے بھر پور تعاون سے کھیلا جائے گا
شکریہ
ڈاکٹر اختر منیر
عالم زیب پی ٹی آئی
شیر محمد
مختار ولی
آصف نواز
یاسر علی
نیاز اللّٰہ
اسلام اللّٰہ
ولی محمد طاھر المدینہ آئل چینجر
08/01/2024
Big Final
Shaheen Qala
Najam Uddin Fayaz Cfk Wali khan Abubakar lefty Ihsan allai Qari Uzair Yasir shah Bilal Zaid Adil ILYAS Jalal
Vs
Friends Club
Taimoor Ajmera Atta Ur Rahman atta Bahar Ali Murtaza ihtisham and Team