06/07/2023
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
forget your worries and follow us
06/07/2023
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
28/06/2023
ماشاءاللّٰه ❤❤❤
حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کیلئے حجاج کرام میدان عرفات پہنچ گئے❤️
26/06/2023
یا اللہ سب حاجی صاحبان کے لئے حج آسان فرما آمین 🤲 ثمہ آمین 🤲🤲🤲
24/06/2023
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
11/03/2023
بٹگــــرام
پیراڈائز شادی ہال بٹہ موڑی روڈ رومئے تمائی بٹگرام کے ایم ڈی اشتیاق خان اور جنرل منیجر نواب سراج الدین کی جانب سے بٹگرام کے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کے لئے شاندار ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں بٹگرام کے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی