17/05/2026
آج اتوار کے دن ریسٹ ہاؤس ڈاک بنگلہ میں ٹوپئ کے ینگ نو جوانوں کے مابین ایک بہترین فائنل مقابلہ ہوا ۔ جس میں ٹوپئ سپر لیگ کے منیجمنٹ نے شرکت کرکے محفل کو چار چاند لگا دیئے ۔ آنے والے مہمانوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے نقد انعامات بھی تقسیم کئے۔ بعد میں آرگنائزنگ کمیٹی نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔🥰🤗
06/04/2026
🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognising me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!
30/03/2026
ابھی رات کے دس بجے شنگ( بشام) روڈ کے قریب لڑکے اور لڑکی دونوں کو ق ت ل ۔۔۔۔
آللہ تعالیٰ اپنا رحم فرمائے آمین
29/03/2026
ٹوپئ شاہین ٹیم کی نئے کرکٹ کٹ کی رونمائی آج شاہین گیسٹ ہاؤس میں خان فلنگ سٹیشن کے اونر جناب حماد جدون ، ذاکر خان اور شیر اللہ خان کے مبارک ہاتھوں سے کی گئی ۔ تمام کھلاڑیوں نے آنے والے معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔ بعد میں مہمانوں نے تمام کھلاڑیوں میں شرٹس تقسیم کئے۔
29/03/2026
Just Few Minutes Remaining .
System Is Ready..🥰🤗
TOPAI SHAHEEN Kit Ceremony..
28/03/2026
Welcome 🤗 Sher Wali khan.