NachiBillu

NachiBillu

Share

This Page Is Basically For Pakistani Peoples Who want To See Everything in One Click So we Creat A Universal Posts Page

09/08/2026

جاپانی شخص کی کروڑوں روپے لگا کر کتا بننے کی خواہش پر مفت مشورہ

07/08/2026

ویلاگستان کی تازہ ترین قسط " پاکستان اور سند باد کی اتفاقیہ مماثلت"😁😁

03/08/2026

فضولیات میں تازہ اضافہ،" ساحل سمندر کی سیر"

24/07/2026

فضول ویلاگز کی تازہ قسط، "ایک ٹرین کا یادگار سفر"

22/07/2026

پٹرول کی آئے روز بڑھتی قیمت پر حکومت وقت سے دردمندانہ اپیل۔😊😊

20/07/2026

فضول ویلاگز کے سلسلے کی تازہ قسط، " ایک کرکٹ میچ کا آنکھوں دیکھا حال"

20/07/2026

رات ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں اسپین نے ارجنٹینا کو 1-0 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اسپین دوسری دفعہ عالمی چمپئن بنا ہے اس سے پہلے 2010 میں بھی اسپین یہ اعزاز حاصل کر چکا ہے۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ رات سے بہت سے لوگ اسپین کے مختلف کھلاڑیوں کے کھیل کی تعریف کر رہے ہیں، ہر کوئی اپنے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو فتح کا موجب قرار دے رہا ہے، مجھے یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ اسپین کی فتح کی اصل وجہ کسی کو بھی معلوم نہیں۔ آپ کو پتا ہے کہ اسپین کی 2010 اور 2026 کی فتح میں کیا مشترک ہے؟ یقینی طور پر آپ نہیں جانتے ہوں گے چلیں میں ہی اس راز سے پردہ اٹھا دیتا ہوں، وہ وجہ ہے "نصیر مغل"، جی جی آپ نے بالکل ٹھیک پڑھا 2010 میں بھی نصیر مغل اسپین تھا اور اب بھی وہ اسپین موجود ہے۔ یہ اس کی کوچنگ اور کونسلنگ کا ہی نتیجہ ہے کہ اسپین دو بار چمپئن بننے میں کامیاب ہوا۔ اس سسلے میں جب نصیر مغل سے پوچھا گیا کہ کیا وجہ ہے کہ آپ جب بھی اسپین جاتے ہیں اسپین ورلڈ کپ جیت جاتا تو ان کا کہنا تھا کہ فٹ بال "ٹھوکروں" کا کھیل ہے اور ٹھوکروں کے بارے میں مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا، کیونکہ زمانے، گھر والوں، دوست، رشتہ داروں سمیت بیگم کی جانب سے مجھے ٹھوکریں ہی کھانے کو ملی ہیں یہی وجہ ہے کہ میں جانتا ہوں کہ کب، کونسی ٹھوکر، کہاں لگائیں گے تو کامیابی ملے گی۔ میں نے اپنا یہی تجربہ اسپنیش کھلاڑیوں میں منتقل کیا جو فتح کا سبب بنا۔ہسپانوی حکومت نے اس گمنام ہیرو کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے ٹھوکروں کا قومی دن منگل کے روز بارسلونا چوک میں منانے کا اعلان کیا ہے جہاں لوگ جوق در جوق آ کر نصیر مغل کو ٹھوکریں مار کر اظہار تشکر کریں گے۔

19/07/2026

Spain Celebrations

19/07/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bhalwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Bhalwal