Amber Rays Cricket Club CHAK #4 S/B

Amber Rays Cricket Club CHAK #4 S/B

Share

27/04/2026

25/04/2026

اب مزا آئی گا کیونکہ پوزیشن ایک خالی ہے اور ٹیمیں تین ہے پوائنٹ ٹیبل پر اگر دیکھا جائے تو لاہور قلندرز حیدرآباد کنگزمین اور کراچی کنگز کا صرف ایک ایک میچ رہتا ہے تینوں ٹیموں کے پوائنٹس بھی برابر ہے رن ریٹ بھی تینوں ٹیموں کے مائنس میں ہے اب ہار کا تو کوئی گنجائش ہی نہیں بنتا کیونکہ ہارنے والا باہر ہوگا لیکن جیت بھی پلے آف کے لیے کوئی گرانٹی نہیں دے سکتا کیونکہ اب رن ریٹ بھی مسلہ بنائی گا اب تینوں ٹیمیں شدید کشمکش میں مبتلا ہیں تو بتائیں پلے آف کے لئے اگلا ٹیم کونسا ہوگا جو کوالیفائی کریگا لاہور کراچی یا حیدرآباد کنگزمین 🤗❤️

22/03/2026

17/03/2026

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bhalwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Bhalwal