10/08/2025
کانگڑہ میں جاری انٹر ویلج ٹیپ بال ٹورنامنٹ میں ٹیم پنڈی جہونجہ کرکٹ کلب نے میدان مار لیا. فائنل میچ میں جب آخری اوور میں 34 رنز درکار تھے تب عمر اسلام نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا اور فائنل میچ کی آخری گیند پر چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوا دیا.
پورے ٹورنامنٹ میں شاہزیب, زین, سفیع اور نبیل کی بہترین بلے بازی.
عمر اسلام اور وقار کی شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس,
جبکہ نوجوان گیند باز سیف پورے ٹورنامنٹ میں بلے بازوں کے لیے درد سر بنے رہے .