14/09/2026
الحمدللہ! 🏆🔥
ایک بار پھر چیمپئنز! ❤️💪
ہم نے بٹارا کرکٹ گراؤنڈ میں ایک زبردست مقابلے کے بعد فائنل اپنے نام کر لیا۔ 🏏🏆
ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ ❤️🔥
Well played, champions! 🏆👑
بٹارا کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے دو روزہ میلے ٹورنامنٹ میں تین اوپن پلیئرز سبز علی، بلال عالم اور بلال بُلٹ ہماری ٹیم کا حصہ بن کر پورے ٹورنامنٹ میں شاندار واحد زادہ vkپرفارمنس دی۔ 🏏🔥
🏏 پہلا میچ — بگڑا کے خلاف
فرہاد لیفٹی نے اپنی تیز رفتار بولنگ سے شاندار آغاز کیا، جبکہ سبز علی نے Legends اور Game Changer والا کردار ادا کرتے ہوئے بہترین اوور کر کے انوار افغان کی وکٹ حاصل کی۔ 🎯🔥
🔥 بلال بُلٹ نے بھی زبردست بولنگ کرتے ہوئے اپنی تیز رفتار گیندوں سے مخالف ٹیم کو مسلسل دباؤ میں رکھا۔ مخالف ٹیم کو صرف 58 رنز تک محدود رکھا۔
جواب میں اختر شاہ اور بلال عالم نے تھگری بولنگ سمیر اور کامل کے خلاف جارخانہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 3.2 اوورز میں 58 رنز کا ہدف حاصل کر کے میچ اپنے نام کر لیا۔ 🏏
🔥 دوسرا میچ — مٹونی اسٹار کے خلاف
سبز علی، فرہاد لیفٹی، بلال بُلٹ اور اختر شاہ نے زبردست بولنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو صرف 43 رنز تک محدود کر دیا۔ 🎯
جواب میں اختر شاہ اور بلال عالم نے بہترین بیٹنگ کی اور صرف 3 اوورز میں 43 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر مخالف ٹیم کو بیٹنگ دی۔ فرہاد لیفٹی نے پہلے ہی دو گیندوں پر دو اہم وکٹیں حاصل کر کے زبردست آغاز کیا۔ ⚡
پھر سبز علی — Legends Game Changer نے صرف 3 رنز کا شاندار اوور کیا، جبکہ بلال بُلٹ نے اپنی تیز رفتار بولنگ سے مخالف ٹیم کو دباؤ میں رکھا۔کڑا ستار کی ٹیم 47 رنز بنا سکی۔
جواب میں اختر شاہ — One Man Army نے شجاعت کے خلاف پہلے ہی اوور میں شاندار 32 رنز بنائے، جبکہ بلال عالم نے ساتھ دیا اور صرف 1.3 اوورز میں 47 رنز کا ہدف حاصل کر کے ہمیں فائنل میں پہنچا دیا۔ 🔥🏏
اور اسی طرخ فائنل بھی اپنے نام کیا
Budal Tiger 🐯forever 🙌