✍️۔
*ماں سے بڑھ کر کوئی نام کیا ہو گا*
💫 اس نام کا ہم سے احترام کیا ہو گا
*" اقبال"*
🏞️ *جس کے پیروں کے نیچے جنت ہے تو سوچو اس کے سر کا مقام کیا ہو گا...!*❤️
Ilyas buneri
ALHAMDULILAH FOR EVERY THING🥰
لوگوں کے رویوں کا زہر چکھ کر وہیں پر تھوک دیں، ورنہ یہ زہر آہستہ آہستہ آپ کو ڈپریشن کا مریض بنا سکتا ہے۔💯❤️
اپنے ماں باپ کا خیال رکھو وقت ایک دن تمہیں بھی ان کی جگہ پر لے آئے گا
دوسروں کو معاف کرنا
دل کے سکون کی کنجی ہے
💕وقتــــــــ کی رفتار کا دار و مدار ... آپـــــــــ کی کیفیتــــــــ پر ہوتا ہے ... خوش ہوں ... تو مدتــــــــ بھی ایکــــــــ لمحہ ... اور اگر اداســــــــں ہوں ... تو ایکــــــــ ایکــــــــ لمحہ مدتــــــــ بن جاتا ہے💕
13/12/2025
If the poor do not provide food, the rich have to eat money.(Russian proverb)
Translation:
اگر غریب خوراک مہیا نہ کریں تو امیروں کو پیسے کھانے پڑیں۔
جس زمین پر بارش نہ ہو
✨وہاں کی فصلیں تباہ ہو جاتی ہیں..* ✨
💯 اور اور جس گھر میں دین اسلام نہ ہو..* 💯
🦋وہاں کی نسلیں برباد ہو جاتی ہیں..*🦋
* _غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے تو بہت مل جاتے ہیں💔•
* _لیکن غلطی پر سمجھاکر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں_❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bunerwal