29/08/2026
خوش آمدید جناب شریف خان حاجی صاحب المعروف بابائے چغرزی 🏏
تحصیل چغرزی کے معزز مئیر جناب شریف خان المعروف بابائے چغرزی کی ہمارے زیرِ اہتمام منعقدہ کرکٹ ٹورنمنٹ کے فائنل میچ میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت ہمارے لیے باعثِ اعزاز اور باعثِ مسرت ہے۔
بابائے چغرزی ایک ایسی سیاسی و سماجی شخصیت ہیں جنہوں نے عوامی خدمت کے ساتھ ساتھ نوجوانوں، کھیلوں اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ میں بھی ہمیشہ اپنی دلچسپی اور بھرپور کردار کا مظاہرہ کیا ہے۔ کھیل کے میدان آباد کرنا دراصل نوجوان نسل کو صحت مند، باصلاحیت اور مثبت راستے کی طرف گامزن کرنا ہے، اور اس حوالے سے جناب شریف خان کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی قابلِ تحسین ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ کسی بھی علاقے کی ترقی صرف سڑکوں اور عمارتوں سے نہیں، بلکہ اس کے نوجوانوں کے مستقبل، صلاحیتوں اور مثبت سرگرمیوں سے بھی وابستہ ہوتی ہے۔ بابائے چغرزی جیسے شخصیات کی کھیلوں سے وابستگی یقیناً نوجوان کھلاڑیوں کے لیے حوصلے کا باعث ہے۔
ہم ٹورنمنٹ کی انتظامیہ، تمام کھلاڑیوں اور شائقینِ کرکٹ کی جانب سے بابائے چغرزی کو فائنل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کی تشریف آوری کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔
🌹 بابائے چغرزی صاحب! آپ کی آمد ہمارے فائنل کی رونق اور کھلاڑیوں کے حوصلے میں مزید اضافہ کرے گی۔
خوش آمدید، بابائے چغرزی!
پخیر راغلئ هر کله راشئ...
چشم براه فخر چغرزی کرکٹ انتظامیہ ریال بونیر..
fans Sajid Khan
29/08/2026
دی بریلنٹ سکول اینڈ کالج کے پرنسپل جناب ساجد خان کل کے فائنل میں شرکت کرینگے کہ یاد رہے کہ پرنسپل ساجد نے ھمیشہ فخری چغرزی سپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ کو سپورٹ کیا ہے اور انہوں نے یہ یقین دہانی دی ہے کہ ہم ھمیشہ آرگنائزنگ کے ساتھ مالی جانی تعاون میں شانہ بشانہ کھڑے رہنگے فخری چغرزی کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ آپ کی اس پیار اور محبت کو سراہتے ہیں
ویلکم جناب دی بریلنٹ سکول اینڈ کالج بدال ❤️
fans
29/08/2026
دی بریلنٹ سکول اینڈ کالج کے ڈائریکٹر جناب نثار احمد کل کے فائنل ڈے میں شرکت کرینگے یاد رہے کہ اس ٹورنمنٹ کی ٹرافیاں بھی سپانسر کی ہے ارگنائزنگ کمیٹی جناب نثار احمد کو ویلکم پخیر راغلے ❤️
ارگنائزنگ کمیٹی فخری چغرزی کرکٹ گراونڈ ریال ❤️
29/08/2026
سابقہ امیدوار برائے قومی اسمبلی بونیر جناب عثمان فانوس گجر کل فخری چغرزی کرکٹ گراؤنڈ پر میگا ایونٹ کے فائنل میں شرکت کرینگے
آرگنائزنگ کمیٹی جناب عثمان فانوس گجر کے انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنی قیمتی وقت نکال کر اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کی زحمت کی
ویلکم ویلکم پخیرراغلے پخیرراغلے
آرگنائزنگ کمیٹی فخری چغرزی کرکٹ گراؤنڈ ریال 🏏
fans
29/08/2026
انشاء کل فائنل ڈے فخری چغرزی کرکٹ گراؤنڈ ریال پر جناب محمد خان صاحب اور جناب آفتاب صاحب تمام شائقین کرکٹ کو اپنی بہترین آواز سے لطف اندوز کرینگے
آرگنائزنگ کمیٹی فخری چغرزی کرکٹ گراؤنڈ ریال 🏏
Fakhre chagharzi sports complex Riyal
29/08/2026
اے کے 48 بونیر کے انرز جناب علی بھائی اور جناب عطا پختونیار کل کے فائنل ڈے میں شرکت کرینگے ارگنائزنگ کمیٹی جناب علی بھائی اور جناب عطا پختونیار کو ویلکم پخیر راغلے کہتے ہے
ویلکم ویلکم پخیر راغلے ❤️❤️
29/08/2026
سابقہ جنرل کونسلر ویلج کاؤنسل شنگڑہ جناب نعمان خان کل کے بڑے فائنل میچ میں شرکت کرینگے ارگنائزنگ کمیٹی جناب نعمان خان کو ویلکم خوش امدیدکرتی ہے
ویلکم پخیر راغلے
ارگنائزنگ کمیٹی فخری چغرزی کرکٹ گراونڈ ریال ❤️
fans
29/08/2026
سابقہ فاسٹ بولر چوہدری امیر زیب کو بڑے فائنل میچ میں شرکت پر خوش آمدید کہتے ہیں
Most welcome Amir Zaib Gujjar ❣️
آرگنائزنگ کمیٹی فخری چغرزی کرکٹ گراونڈ ریال ❤️
29/08/2026
انشااللہ کل کے بڑے فائنل میچ میں ظاہر لالاشرکت کرینگے انہوں نے ھمیشہ فخری چغرزی کرکٹ انتظامیہ کو سپورٹ کیا ہے ارگنائزنگ کمیٹی ظاہر لالا کے اس پیار محبت کو سراہتے ہے
ویلکم ظاہر لالا
fans
29/08/2026
اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فضل خالق کل کے بڑے فائنل ڈے میں شرکت کرینگے آرگنائزنگ کمیٹی ڈاکٹر فضل خالق کو قدر کی نگاہ سے کیونکہ وہ اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمارے ساتھ شرکت کرینگے
آرگنائزنگ کمیٹی فخری چغرزی کرکٹ گراؤنڈ ریال ❤️
fans