28/12/2023
پرآيم منيسٹر يوتھ نیشنل بیڈمنٹن ليگ کراچی 2023 خیبر پختون خواہ کی بوائز کے دو ٹيم A&B اینڈ گرلز B ٹيم سيمى فائنل پہنچ گئی ہے، خیبر پختون خواہ نے سندھ پنجاب , کے ٹیموں کو ہرا دیا ہے،
Best Regard, HayatUllah (Coach)
10/06/2023
Nan Zamong Yar aw Da BDC Partner laro Malysia ta 💔 Allah de pa Khpal maqsad ki kamyab ke tol warta Dua kawe che Allah ye pa kher warase 💜
Miss you Forever Buddy 💔😢
20/11/2022
احتجاج ۔۔۔
ضلع بونیر میں دوسرے کھیلوں کی طرح بیڈمینٹن بھی مقبول ہے۔ ضلع بھر میں بیڈمینٹن کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ قومی اور صوبائی سطح پر بونیر کے نوجوانوں نے نمائندگی کی ہے اور آنے والے وقت میں بھی بونیر کے نوجوان قومی اور صوبائی سطح پر بونیر کا نام روشن کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ نومبر 21 تاریخ کو صوبائی اور ضلعی سطح پر مختلف گیمز کے ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بیڈمینٹن کو نظر انداز کیا گیا ہے جو بونیر بیڈمینٹن کیساتھ سراسر بے انصافی ہے۔
ہم اختیار مندوں سے اپیل کرتے ہیں کہ آنے والے گیمز میں بیڈمینٹن کو شامل کرکے ضلع بھر کے جوانوں کو اپنا صلاحیت دکھانے کا موقع دیا جائے۔
اشفاق خان
صدر بونیر بیڈمینٹن ایسوسی ایشن
نائب صدر بیڈمینٹن ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ
23/04/2022
Special Award From Syed Badminton Club hisar To Mr Wisal for the Best smasher and Good performance in All Tournament Congratulations 💙✌️
پروں کو کھول زمانہ اُڑان دیکھتا ہے
زمین پہ بیٹھ کہ کیا آسمان دیکھتا ہے
05/03/2022
Best of luck 🏆 brother 🏸❤
Murad Champ Sports Center peshawar
12/12/2021
Today Winner Teams
Both Qualified to Final🏆
10/12/2021
Today Winner Teams
Chena Super Star
Zeeshan Tiger
Adnan Intizar 11
Shahab Azmari
06/12/2021
Free Tournament 8 Date na ba start Ahlo..
Cha che awal Dahila walra agha ta ba melawege 8 Date na rusto bya na melawege
: Dwara Player's ba da Yo Kali na yi