25/03/2026
Hpal entry zar tarzara confirm kai
for a cricket players and lovers
25/03/2026
Hpal entry zar tarzara confirm kai
24/03/2026
AmAzi Super league jald apna form jama karain
26/12/2025
شائقین کرکٹ کے لیے ایک اور خوشخبری۔
ہم طوہا کرکٹ گراؤنڈ پر ایک بہترین کرکٹ ٹورنمنٹ بنانے جارہے ہیں ۔
ٹورنمنٹ امازی کے سطح پر ہوگی ۔
ہر ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا ۔
فی اننگز 6 اوورز پر مشتمل ہوگا۔
انٹری پیس 2000
خواہشمند خضرات درجہ ذیل نمبرز پر رابط کرکے اپنا انٹری جلد از جلد کنفرم کریں شکریہ ۔
1. Sana Ullah 03489184287
3. MaQsOoD AhMaD 03469876787
4. Bilawal
16/12/2025
Jf17 Thunder Pa IPL k pa 50 crore rupaii pick sho Ho JF 17 warta sorry okrhal
Aw we che
I have no time for playing IPL👊
11/11/2025
ہم نگری کرکٹ گراؤنڈ پر ایک لیگ بنانے جارہے ہیں
اس لیگ میں کل 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
ہر ایک ٹیم کپتان اپنے ساتھ 4 کھلاڑی ریٹین (Retain) رکھ سکتے ہیں۔
ہمارے ساتھ ٹیمیں پوری ہوچکی ہیں انشاللہ انشاللہ 18 تاریخ کو ڈرافٹنگ ہوگی
جو کھلاڑی خضرات لیگ میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ 18 سے پہلے اپنا فارم جمع کرے۔
فارم جمع کرنے کے لیے نیچے نمبر پر 100 روپے ایزی پیسہ کردیجیۓ یا منہاج اینڈ انور موبائل نزد حیوانات ہاسپٹل کے ساتھ اپنا فارم فیس جمع کردیجیۓ شکریہ ۔
ارگنایزنگ نازولی خان
ایزی پیسہ نمبر نازولی خان۔ 03419183496
فارم فیس 100 روپے ۔
Main Bazar Nagrai
مناسب قیمت پر دستیاب ہے
02/11/2025
اعجاز انور د کمیٹی دپارہ د پانچ یزار روپو اعلان اکڑو منگ د نیشنل پارٹی تحصیل مندنڑ اطلاعات سیکرٹری اعجاز انور ڈیرہ شکریہ ادا کو
02/11/2025
League ka behtareen scorer Ronaq Islam
02/11/2025
Runner team
TCD Nagrai
APL S01
02/11/2025
Winner team
Amazi Falcon New champion of
APL S01