Bagra striker's

Bagra striker's

Share

Cricket team Crazy fan of Cricket 🏏

19/04/2026

King👑❤️

15/04/2026
29/03/2026

zar tar zara khpla entry confirm kay 🏏💯
In Sha Allah yaw ha event ba ye ✅

03/02/2026

We are not participating this time due to some reason 🫶next time Inshallah 🤗👍

انتظار کی گھڑیاں ختم 👉
اس بار ہوگا بگڑہ سپورٹس کمپلیکس پر بگڑہ سوپر لیگ کا ایک شاندار آغاز اور اونر کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس نے سب سے پہلے رابطا کیا تو آس کو ملے گا اونر شیف اور اونر لینےکی آخری تاریخ 8 فروری ہوگی ✈️💥🎇

21/07/2025

Enemies of entertenment 😢why ........

یہ تصویر بیراری بانڈہ کے کرکٹ گراؤنڈ کی ہے، جہاں نوجوان صحت، کھیل اور بھائی چارے کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ *کسی نامعلوم شخص نے اس گراؤنڈ کی پچ کو جان بوجھ کر خراب کر دیا ہے۔*

⚠️ *یہ صرف ایک میدان کی خرابی نہیں، بلکہ نوجوان نسل کے خواب، جذبہ اور محنت کی بے قدری ہے۔*

🏥 *یاد رکھیں! جہاں میدان آباد ہوتے ہیں، وہاں اسپتال ویران ہو جاتے ہیں۔*
کھیل نوجوانوں کو صحت مند اور منفی سرگرمیوں سے دور رکھتے ہیں۔
پچ کو نقصان پہنچانا، صرف زمین پر نہیں بلکہ *قوم کے مستقبل پر وار* ہے۔

ہم متعلقہ حکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری ایکشن لیا جائے، اور ذمہ دار افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

*کھیل کو برباد نہ کریں — یہ صرف تفریح نہیں، یہ نسلوں کی تعمیر ہے۔*

13/07/2025

Bagra striker's 👍announced his captain for Jr team
😱

بگڑہ سٹرائیکرز کا انر جونیئر ٹیم کے لیے کپتان کا اعلان کرتا ہے اور اس کے لیے بگڑہ سٹرائیکرز نے عبید پٹھان پر اعتماد کیا
ہےجو کرکٹ سے لگاو رکھنے والےایک بہترین کھلاڑی ہے ہمیں
امید ہے کہ وہ اس ٹیم کو اگے لے کر جائے گا 🔥💚
Ubaid Patan

08/07/2025

team Bagra striker's 🏏✌️ please support us 🤝🫶

08/07/2025

Bagra striker's .....

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bagra
Bunerwal
HAMDARD56