❤️😘جگر کا ٹکڑا 🥰❤️
Lovely Bobby 56
cricket
15/11/2025
Welcome Back King Babar Azam 👑
💯 No 20 IN ODI
Alhamdulilha ❤️
15/10/2025
Pakistan’s 🇵🇰 victory over South Africa is the perfect birthday gift for Babar Azam! 🎉 Happy Birthday, BA56! 💚🏏
17/09/2025
ترجمان پی سی بی نے بتایا ہے کے میچ کے سٹارٹ ہونے کا
وقت ایک گھنٹہ آگے کر دیا گیا ہے مزاکرات ابھی جاری ہیں
17/09/2025
محسن نقوی نے رمیز راجہ اور نجم سیٹھی کو مشورے کے لیے بلا لیا
Pakistan not playing match against UAE today. Mohsin Naqvi to hold important press conference shortly in Lahore.
17/09/2025
The Pakistan cricket team has been stopped from traveling to the stadium. However, their kit bags have already been already loaded to bus.
17/09/2025
پی سی بی اگر سوچ رہی ہے کے ریفری ایشو کے بعد پاکستان کرکٹ فینز انڈیا سے عبرتناک شکست کو بھول جایں گے ایسا نہیں ہو گا، ٹیم کی سلیکشن اور پرفارمنس کا فل پوسٹ مارٹم ہو گا -
15/09/2025
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر عثمان واہلہ کو معطل کردیا کہ آپ نے بروقت فیصلہ کیوں نہیں لیا جب امپائر نے ٹاس کے دوران سلمان علی آغا سے ہاتھ نہ ملانے کو کہا ۔
اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے سخت فیصلہ کیا ہے کہ
میچ ریفری تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان ایشیا کپ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا"
پی سی بی نے سخت مؤقف اپنا لیا
Miss you King 👑 bobby 56
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Bunerwal