KSK Cricket Club Kulyari

Call Directions Website Contact the business

KSK Cricket Club Kulyari ksk Cricket page is only about cricket ... it consists of sports activity...

22/10/2026

Amjad 👏

22/10/2026

🏏 شاذیب خان 🆚 سردار �

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام ریجن اور ڈی سی اے کو پی سی بی انٹر کلب چمپیئن شپ منعقد کرانے کی ہدایت جاری کر دی۔1. اس ٹورنامن...
21/10/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام ریجن اور ڈی سی اے کو پی سی بی انٹر کلب چمپیئن شپ منعقد کرانے کی ہدایت جاری کر دی۔
1. اس ٹورنامنٹ میں صرف ایکٹیو اور ان ایکٹیو فار پلینگ رائٹس اور ڈی سی اے کے رجسٹرڈ کلب حصہ لے سکیں گے۔
2. ٹورنامنٹ ون ڈے لیگ سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا۔
3. ڈی سی اے ڈراز ڈالے گے اور ریجن اس کی نگرانی کرے گا۔
4. ڈی سی اے یہ ٹورنامنٹ اپنی مدد آپ کے تحت منعقد کرائیں گے سپانسر نے ملے تو کلبوں سے فیس وصول کی جائے۔
5. ٹورنامنٹ میں صرف پی سی بی پینل ایمپائر یا پی سی بی لیول ون ایمپائر مقرر کئے جائیں گے جس ڈسٹرکٹ میں پی سی بی ایمپائر دستیاب نہ ہوں وہاں پر لوکل ایمپائر مقرر کئے جائیں جو کہ کسی کلب کے صدر، ایکٹیو کلب کے ممبر،ڈی سی اے کے عہدیدار نہ ہوں۔
6. ریجنل پریزیڈنٹ، ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ، ریجنل اور ڈسٹرکٹ کوچ ٹورنامنٹ آرگنائز کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔
7. ٹورنامنٹ کو نومبر 2026 سے جنوری 2027 تک مکمل کرنا لازمی ہو گا۔

21/10/2026

Faisal 👏shot of the day

21/10/2026

یاض بمقابلہ بلال بیلا! �

20/10/2026

What a six 6️⃣

20/10/2026

😂🏏 ان پتھروں میں کیچ پکڑنا آسان نہیں، بھائی! گیند ہاتھ میں آئے نہ آئے، بندہ خود پتھروں میں ضرور گِر جائے! 🤣💥

20/10/2026

🏏 اسکائی اسٹار دیوانہ بابا 🌟
دو اسٹار کھلاڑی، فیصل خان اور لٹل ماسٹر کپتان امجد خان! 🔥 دونوں کھلاڑی اپنی شاندار کارکردگی اور بہترین کھیل سے ٹیم کی شان ہیں۔ ❤️🏆

20/10/2026

Catch out 😳😳

20/10/2026

�🔥 Zeeshan 🆚 Riyaz

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KSK Cricket Club Kulyari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KSK Cricket Club Kulyari:

Shortcuts

Share

Category