Makhranai cricket ground

Makhranai cricket ground

Share

For cricket lover

28/08/2026

Uc makhrani

اسلام علیک تمام دوستوں اور کرکٹ شائقین کہ پرزور اصرار پر ہم انصاف سپورٹس کمپلیکس پر مخڑنئ پریمیئر لیگ کے نام سے ایک لیگ کرنا چاہتے ہے، لیگ کہ رولز ریگولیشن مندرجہ ذیل ہونگے۔

1) یوسی مخڑنئ کھلاڑی اس لیگ کا حصہ ہونگے۔

2)لیگ ڈرافٹنگ سسٹم پر ہوگا۔

3)اونر، کپتان اور وائس کپتان ڈرافٹنگ سے پہلے ہوگے، باقی ٹیم بذریعہ ڈرافٹنگ سلیکٹ ہوگا۔

4) ہر کھلاڑی کو ڈرافٹنگ سے پہلے فارم برنا ہوگا، جو کہ 300 روپے کا ہوگا۔

5) انٹری 6000 روپے ہوگا، جس میں ہاف انٹری میٹنگ میں دینا ہوگا۔

6) لیگ میں 6 ٹیمیں ہوگی جو کہ ایک گروپ میں کھیلے گی ۔

7)اگر کسی دو ٹیموں کہ پوائنٹس برابر ہوے تو وہ ڈیسائڈر میچ کھیلے گے۔

8)فل کٹ لازمی ہوگا، کٹ کے بغیر کسی کھلاڑی کو کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگا۔

9) ہر ٹیم کے شرٹس ایک جیسے ہونی چاہئے،

10) کسی ٹیم کے ساتھ ایکسٹرا فیلڈر الاوڈ نہیں ہوگا،

11) ٹوٹل انغامی رقم20،000 ہزار میں ٹرافی شامل ہے ۔

12) ہر میچ میں مین آف دی میچ ہوگا ۔

13)بد اخلاقی کی صورت میں کھلاڑی کو لیگ سے باہر کیا جائے گا۔

14) ہر اننگ 10 اورز کا ہوگا۔

15)انٹری اور فارم برنے کی آخری تاریح 5.9۔2026 ہےاپنا انٹری کنفرم کرے اور رولز ریگولیشن میں آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ بھر پور تعاون کرے۔ شکریہ

:
Murad Ali.
Malak Raj.
Armaghan Khan
Ab Uzair
Farhad Ali

Photos from Makhranai cricket ground's post 09/08/2026

Final pictures

Photos from Makhranai cricket ground's post 09/08/2026

MPL Season 4 champion
CRS Dheri
Congratulations to whole team 👏

09/08/2026

inshAllah Today

07/08/2026

inshAllah itwar pa raz

06/08/2026

The wait is over inshAllah
On this Sunday 👑

03/08/2026

آج کے میچ کا حلاصہ اور نتیجہ
آج کا میچ سی آر ایس اور مندنڑ یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا گیا، سی آر ایس کے کپتان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ، سی آر ایس کے ٹیم نے مقررہ 10 آورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز کا ہدف دیا ، جس میں فرخان عادل نے 69 اور نوید نے 28 رنز بنائے۔ مندنڑ یونائیٹڈ کے جانب سے بنیامین نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔ جواب میں مندنڑ یونائیٹڈ کے بیٹسمینوں کا آغاز کافی مایوس کن رہا۔ اور مقررہ 10 آورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنائے۔
مندنڑ یونائیٹڈ کے جانب سے سخاوت شاہ نے 53 اور آصف خان نے 22 رنز بنائے ۔
آج کے میچ کا مین آف دی میچ فرخان عادل نے 69 رنز بنائے اور ایک وکٹ حاصل کیں ۔

03/08/2026

Mong Sara mela k da teams de aw che km teams entry cancel Kai no was na owai che bya pki nor teams add ko

02/08/2026

Saba inshallah

02/08/2026

. آج کے میچ کا حلاصہ اور نتیجہ
آج کا میچ سی آر ایس اور مخرنئ زلمی کے درمیان کھیلا گیا، سی آر ایس کے کپتان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ، سی آر ایس کے ٹیم نے مقررہ 10 آورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز کا ہدف دیا ، جس میں امجد خان نے 64 اور اسامہ نے 28 رنز بنائے۔ مخرنئ زلمی کے جانب سے یاسر نے 3 وکٹیں حاصل کیں ۔ جواب میں مخرنئ زلمی کے بیٹسمینوں کا آغاز کافی اچھا رہا۔ لیکن عباد کے ایس کے ایک اور نے میچ کا نقشہ بدل دیا۔ اور مقررہ 10 آورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر میچ برابر کیا ۔
سوپر اوور میں مخرنئ زلمی نے 27 رنز کا ہدف دیا ۔
اور سی آر ایس نے 25 رنز بنائے اور میچ سے ایک رنز شاٹ رہا ۔
آج کے میچ کا مین آف دی میچ وقاص رہا جس 70 رنز بنائے ۔اور سوپر اوور میں 24 رنز بنائے ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Makhranai
Bunerwal