Farman Dogar

Call Directions Website Contact the business

Farman Dogar Farman Dogar is sports page for live coverage Tape ball Cricket matches in pakistan live coverage of Tape ball cricket matches

Tonight great Al rounder parformance AT 299EB tournament 💢💢💢💢 Prince of Arif Wala AB Brand   chisti from 30 EB
01/10/2026

Tonight great Al rounder parformance AT 299EB tournament 💢💢💢💢
Prince of Arif Wala AB Brand chisti from 30 EB

Congratulations team 30 EB Arifwala into quarter final round at 299 EB tournament 💥💥💥 احسان اکبر غازی میموریل فلڈ لائٹ ک...
01/10/2026

Congratulations team 30 EB Arifwala into quarter final round at 299 EB tournament 💥💥💥
احسان اکبر غازی میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 💯💥 انڈر ویلج ایسوسیشن بورے والا
بمقام چک نمبر 299 ای بی بورے والا
جی تو دوستوں رات اس بہترین ٹورنامنٹ کی تیسری نائٹ تھی اور پول C میں سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 30 ای بی کی ٹیم نے کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا
پہلے میچ میں 505 ای بی دوسرے میں 247 ی بی اور پری کوارٹر فائنل میں 93/12 ایل کو ایک بہترین مقابلے کے بعد شکست دے کر یہ کامیابی حاصل کی 💯💯💥 ♥️
پرفارمنس کی بات کرتے چلیں تو ساری رات پرنس آف عارف والا عبداللہ چشتی ساری رات بہترین الراونڈر پرفارمینس دیتے رہے ان کے ساتھ، عدنان ساہی، ،بابر ، اویس اور باقی سبھی ٹیم ممبرز نے خوب محنت کی
اس شاندار کامیابی پر کپتان اور 30 ای بی کی پوری ٹیم کو وائس آف بورے والا فرمان ڈوگر پیج اور براڈ کاسٹر محمد آفتاب کی جانب سے مبارکباد 🌹🌹
Best wishes for next round
Mash Allah great performance 🚩🚩💢

01/10/2026

Pool C
Match no 7 pre Quater final
30EB vs 93/12L
احسان اکبر غازی میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏

انڈر ولج کرکٹ ایسوسیشن بورے والا،🚨🚨

بمقام 💢 چک نمبر 299 ای بی بورے والا

زیر سرپرستی، ♻️♻️کپتان انوار🚩 خان،غفار خان گوگا 🚩 چوہدری فرخ🚩، چوہدری شفقت، 🚩نعیم جزبہ 🚩طاہر راج، 🚩نوید گورائیہ،🚩کپتان عمر فاروق 🚩

منجانب، الاتحاد غازی کرکٹ کلب 299 ای بی

ٹوٹل ٹیمیں 64 💢

پہلا انعام ✅1لاکھ روپے بمعہ ٹرافی 🏆

دوسرا انعام 50 ہزار روپے بمعہ ٹرافی 🏆

افتتاح، انشاللہ 29 ستمبر 2026

لائٹ 🚨 اشفاق لائٹ سروس اڈا لنڈو مسجد

انشاء اللہ لائیو ان فرمان ڈوگر پیج

براڈ کاسٹر محمد آفتاب 🌹

01/10/2026

Pool C
Match no 6
30eb vs 247
احسان اکبر غازی میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏

انڈر ولج کرکٹ ایسوسیشن بورے والا،🚨🚨

بمقام 💢 چک نمبر 299 ای بی بورے والا

زیر سرپرستی، ♻️♻️کپتان انوار🚩 خان،غفار خان گوگا 🚩 چوہدری فرخ🚩، چوہدری شفقت، 🚩نعیم جزبہ 🚩طاہر راج، 🚩نوید گورائیہ،🚩کپتان عمر فاروق 🚩

منجانب، الاتحاد غازی کرکٹ کلب 299 ای بی

ٹوٹل ٹیمیں 64 💢

پہلا انعام ✅1لاکھ روپے بمعہ ٹرافی 🏆

دوسرا انعام 50 ہزار روپے بمعہ ٹرافی 🏆

افتتاح، انشاللہ 29 ستمبر 2026

لائٹ 🚨 اشفاق لائٹ سروس اڈا لنڈو مسجد

انشاء اللہ لائیو ان فرمان ڈوگر پیج

براڈ کاسٹر محمد آفتاب 🌹

01/10/2026
01/10/2026

Pool C
Match no 5
405 vs 93/12L
احسان اکبر غازی میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏

انڈر ولج کرکٹ ایسوسیشن بورے والا،🚨🚨

بمقام 💢 چک نمبر 299 ای بی بورے والا

زیر سرپرستی، ♻️♻️کپتان انوار🚩 خان،غفار خان گوگا 🚩 چوہدری فرخ🚩، چوہدری شفقت، 🚩نعیم جزبہ 🚩طاہر راج، 🚩نوید گورائیہ،🚩کپتان عمر فاروق 🚩

منجانب، الاتحاد غازی کرکٹ کلب 299 ای بی

ٹوٹل ٹیمیں 64 💢

پہلا انعام ✅1لاکھ روپے بمعہ ٹرافی 🏆

دوسرا انعام 50 ہزار روپے بمعہ ٹرافی 🏆

افتتاح، انشاللہ 29 ستمبر 2026

لائٹ 🚨 اشفاق لائٹ سروس اڈا لنڈو مسجد

انشاء اللہ لائیو ان فرمان ڈوگر پیج

براڈ کاسٹر محمد آفتاب 🌹

Bajwa Edits03477125429
01/10/2026

Bajwa Edits
03477125429

جی تو شائقین کرکٹ 22 واں سالانہ عظیم الشان شاہین فلڈ لائٹ کرکٹ  ٹورنامنٹ انڈر بورے والا ولج کرکٹ یونینبمقام چک نمبر 327 ...
01/10/2026

جی تو شائقین کرکٹ 22 واں سالانہ عظیم الشان شاہین فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
انڈر بورے والا ولج کرکٹ یونین
بمقام چک نمبر 327 ای بی بورے والا
زیر نگرانی ہیڈ ماسٹر چوہدری محمد مشتاق احمد
چیف آرگنائزر کمیٹی الشاہین کرکٹ کلب
اس ٹورنامنٹ کی بات کرتے چلیں تو اس کا اغاز تین اکتوبر بروز ہفتہ بمقام گورنمنٹ ہائی سکول ہونے جا رہا ہے کل انعامی رقم ایک لاکھ روپے
اس ٹورنامنٹ کے تمام میچز لائیو فرمان ڈوگر پیج پر دکھائے جائیں گے اور اس ٹورنامنٹ کی خاصیت یہ ہے کہ ہر انے والی ٹیم کے لیے ریفریشمنٹ کا انتظام کیا جاتا ہے کھانہ فراہم کیا جاتا ہے

MashaaAllah Kmall bowling parformance Young Man   from 505 EBفخرے عارف والا عبداللہ چشتی کی پہلی بال پے وکٹ حاصل کر نے پ...
01/10/2026

MashaaAllah Kmall bowling parformance
Young Man from 505 EB
فخرے عارف والا عبداللہ چشتی کی پہلی بال پے وکٹ حاصل کر نے پر کپتان نعیم جذبہ کی جانب سے حوصلا افزائی

01/10/2026

Pool C
Match no 4
30EB vs 505 B
احسان اکبر غازی میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏

انڈر ولج کرکٹ ایسوسیشن بورے والا،🚨🚨

بمقام 💢 چک نمبر 299 ای بی بورے والا

زیر سرپرستی، ♻️♻️کپتان انوار🚩 خان،غفار خان گوگا 🚩 چوہدری فرخ🚩، چوہدری شفقت، 🚩نعیم جزبہ 🚩طاہر راج، 🚩نوید گورائیہ،🚩کپتان عمر فاروق 🚩

منجانب، الاتحاد غازی کرکٹ کلب 299 ای بی

ٹوٹل ٹیمیں 64 💢

پہلا انعام ✅1لاکھ روپے بمعہ ٹرافی 🏆

دوسرا انعام 50 ہزار روپے بمعہ ٹرافی 🏆

افتتاح، انشاللہ 29 ستمبر 2026

لائٹ 🚨 اشفاق لائٹ سروس اڈا لنڈو مسجد

انشاء اللہ لائیو ان فرمان ڈوگر پیج

براڈ کاسٹر محمد آفتاب 🌹

Address

Chak No 473/EB Lat
Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farman Dogar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farman Dogar:

Shortcuts

Share

Category