10/03/2023
پی ایس ایل میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں،راولپنڈی کی وکٹ بائولرز کو مدد نہیں کر رہی،حارث رئوف
it's all about cricket
10/03/2023
پی ایس ایل میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں،راولپنڈی کی وکٹ بائولرز کو مدد نہیں کر رہی،حارث رئوف
08/03/2023
پی ایس ایل 8، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیدی
فہیم اشرف کی شاندار بیٹنگ ، نصف سنچری سکور کی
08/03/2023
لاہور ، کرکٹر محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات
چور لاکھوں روپے کی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر لے گئے، واقعے کا مقدمہ کرکٹر کی اہلیہ کے چچا کی مدعیت میں درج کرلیا گیا
08/03/2023
ڈیٹنگ سارہ کیساتھ، چاہت کوئی اور، بھارتی کرکٹر نے بتادیا
کرکٹر شبمن گل حالیہ دنوں میں اداکارہ سارہ علی خان کے ساتھ ملاقاتیں کرتے نظر آئے ہیں
08/03/2023
پاک افغان کرکٹ ٹیمیں ٹاکرے کیلئے تیار
دونوں ٹیموں کی پہلی باقاعدہ سیریز کے میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا
05/03/2023
پاک افغان ٹی 20 سیریز، عماد ، اعظم اور اسامہ میر کو ٹیم میں شامل کرنے کا امکان
پاکستان اور افغانستان بورڈز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں
05/03/2023
روہت شرما کی آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں بدترین شکست کی خفت مٹانے کیلئے پاکستانی پچز پر تنقید
پاکستان میں تین ٹیسٹ میچ کھیلے گئے تھے، لوگ کہہ رہے تھے کہ یہ بہت بورنگ ہو گیا ہے۔ ہم اسے آپ لوگوں کیلئے دلچسپ بنا رہے ہیں: بھارتی کپتان
05/03/2023
شاداب خان انجری کے ساتھ پی ایس ایل 8 کھیل کر کیریئر کو خطرے میں ڈال رہے ہیں؟
فزیو اور ڈاکٹر نے سپنر کو کھیلنے کا مشورہ دیا ہے کیونکہ اس سے وہ ٹھیک ہو جائے گا: جنرل منیجر اسلام آباد یونائیٹڈ ریحان الحق
04/03/2023
شاہین الیون پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو شکست دینا انتہائی مشکل ہو گیا، ملتان سلطانز کو 21 رنز سے شکست، راشد خان کا میچ وننگ سپیل
04/03/2023
پی ایس ایل کے بخار نے جرمن فٹبال کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا
جرمن فٹبال کلب نے فٹبالر کیون پرنس بوٹینگ کی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ شاہین شاہ آفریدی کے انداز میں میدان میں جشن مناتے دکھائی دیئے