Burewala cricket

Burewala cricket

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Burewala cricket, Sports Team, Burewala.

29/08/2026

261faran vs 515eb

29/08/2026
27/08/2026

Grand final Match
جی ہاں دوستو الفتح فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کی طرف رواں دواں جس کا اخری اور کانٹے دار فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا 429 بی الفتح سی سی بمقابلہ 445 ای بی الفجر سی سی تمام دوست تیار ہو جائیں اج رات تگڑا مقابلہ ہونے جا رہا ہے کون بنے گا چیمپین دیکھنا باقی ہے انشاءاللہ اج رات فائنل مقابلہ کھیلا جائےا تمام شائقین کرکٹ کو 429 ای بی کی طرف سے دعوت عام دی جاتی ہے کہ وہ ائیں اور گراؤنڈ میں یہ فائنل انجوائے کریں

26/08/2026

INSHALLAH tonight BIG Players At Chak no 259/EB Burewala 🎖️

25/08/2026

لائیو ڈراز

25/08/2026

دوسرا چوہدری منیر اینڈ عاکف میموریل ٹورنامنٹ 🏏
📍 بوائز گراؤنڈ 261/ای بی، بورے والا
🎯 ٹورنامنٹ کے ڈراز آج شام 4 بجے لائیو
تمام کرکٹ شائقین لائیو ڈراز ضرور دیکھیں اور جانیں کہ کون سی ٹیم کس ٹیم کے مدمقابل آئے گی۔ 🏏🔥

22/08/2026

مہمانِ گرامی
دوسرا چوہدری منیر اینڈ عاکف میموریل ٹورنامنٹ
📍 بوائز گراؤنڈ 261/ای بی، بورے والا

Photos from Burewala cricket's post 22/08/2026

چیمپئن🏆چیمپئن🏆چیمپئن
گورنمنٹ بوائز سکول چک نمبر 261/ای بی بورے والا کی سرزمین پر منعقدہ چوہدری کرکٹ کلب ٹیپ بال ٹورنامنٹ میں 20 ٹیموں کے سخت مقابلے کے بعد پہلی پوزیشن (نمبر 1) حاصل کرنے پر ٹیم 42 کے بی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد! 👏
⭐ بہترین کارکردگی اور شاندار پرفارمنس کمال بیٹنگ :
🏏 سرفراز ایم ایس ڈی ۔ یاسر بھائی اور خیضر چٹا (42/کے بی بورے والا): پورا دن چھکوں کی برسات، لاٹھی چارج اور زبردست بیٹنگ کا شاندار مظاہرہ!
باؤلنگ پرفارمنس:
⚡ ماسٹر یاسین صاحب ۔ امجد جٹ اور شاہد بھائی (42 کے بی کی سرزمین): ڈینجر ایکشن، تیز رفتار بولنگ اور بہترین ویری ایشن سے بلے بازوں کو پریشان کرتے ہوئے پورا دن شاندار کھیل پیش کیا۔ اور فائنل اپنے نام کیا ۔
🌟 خصوصی مبارکباد و شکریہ:
👑 شاہد صاحب۔ سرفراز صاحب اور سلیم شاہ بخاری: جن کی انتھک محنت اور قیادت سے ٹیم نے یہ شاندار کامیابی حاصل کی۔
منجانب:

22/08/2026

مہمانِ گرامی

دوسرا چوہدری منیر اینڈ عاکف میموریل ٹورنامنٹ
📍 بوائز گراؤنڈ 261/ای بی، بورے والا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Burewala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Burewala