03/09/2026
Is event ke kush team Baki ha ✨✨
Jalid sa apni team enter karva ✨✨⭐
Live on CricHit.pk with MUzair M Arshad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CricHit.pk, Sports, Burewala.
📡 Live Streaming & Tape Ball Action
in Burewala and Chichawatni
For Live Coverage Contact Us
WhatsApp 📞 0333-2981500
WhatsApp 📞 0326-5164425
Powered by CricHit.pk
03/09/2026
Is event ke kush team Baki ha ✨✨
Jalid sa apni team enter karva ✨✨⭐
Live on CricHit.pk with MUzair M Arshad
01/09/2026
دوسرا عظیم الشان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏
بمقام چک 167/9ایل چیچہ وطنی
ٹوٹل انعام 🌹 30ہزار
ٹوٹل ٹیمیں 🌹 20
اس ٹورنامنٹ کے تمام میچ CricHit.pk پر مہر عزیر ارشد کے سنگ لائیو دکھائے جائیں گے 🌷🌷🥀🥀
01/09/2026
515 ای بی میں ہونے والے کراس وکٹ میں #غفورکےسی اور #زین کی شاندار کامیابی بڑی بڑی مضبوط ٹیموں کو شکست دے کر فائنل جیت لیا ٹورنامنٹ میں صدیق ڈوگر جیسی مضبوط ٹیم کو ہرایا 🥀🌹🌹🥀🥀🌹🌹🌷🌹🌷🥀
فائنل میں اور جیسی مضبوط ٹیم کو شکست دی غفور کے سی نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار بلے بازی کی اور 13 چھکے لگانے ۔ 🎉🌹🌹🌹🎉🌹
فائنل میں معظم اعوان جیسے خطر ناک بالر کے خلاف بھی شاندار بیٹنگ کی 🥀🤗🎉🤗💯✅🤟🥀🎉
اس شاندار کامیابی پر CricHit.pk پیج ایڈمن #مہرعزیرارشد کی جانب سے #غفورکےسی اور #زین اور سپانسر اور کو مبارکباد پیش کرتے ہیں🥀🥀🥀🥀🥀🤗🤗🌷🌷🤗🤗🤗
30/08/2026
جرمنی ہاکی ورلڈکپ کا چیمپئن بن گیا۔
جرمنی نے فائنل میں اسپین کو 0-1 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی۔
جرمنی نے مسلسل دوسری اور مجموعی طور پر چوتھی بار ٹائٹل اپنے نام کیا اور پاکستان کے 4 بار ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔
29/08/2026
ٹیم انٹر کروانے کے لیے رابط کریں 🥀🏏🏏
ٹوٹل ٹیمیں 🌹 48 ✨
29/08/2026
🔥🏆 چیمپئن، چیمپئن، چیمپئن! 🏆🔥
"محنت جن کے عزم میں ہو، جیت اُن کے نام ہوتی ہے،
میدان کوئی بھی ہو، پہچان اُن کے کام ہوتی ہے!" 🔥💯
🥇 8/11 ایل — چیمپئن 🥇
🏏 روشن جٹ مرحوم ٹینس بال فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
📍 بمقام: 171/9 ایل
کیا ہی شاندار اور یادگار ٹورنامنٹ رہا 8/11 ایل کے نام! پوری ٹیم نے بہترین کھیل، زبردست ٹیم ورک اور جیتنے کے جذبے کے ساتھ پورے ٹورنامنٹ میں اپنی دھاک بٹھائے رکھی اور آخرکار شاندار انداز میں چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ 🏆🔥
⭐ بیٹنگ میں نمایاں کارکردگی ⭐
💥 سٹون مین نے پورے ٹورنامنٹ میں بیٹ کے ساتھ کمال کی کلاس شو کی۔ مشکل وقت میں ذمہ داری اٹھائی اور اپنی جارحانہ بیٹنگ سے مخالف ٹیموں کے لیے مشکلات پیدا کرتے رہے۔ شاندار کارکردگی کا صلہ بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ کے ایوارڈ کی صورت میں ملا۔ 👑🏏
🔥 نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بولنگ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پورے ٹورنامنٹ میں مستقل مزاجی سے شاندار کھیل پیش کیا اور اپنی آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت ٹورنامنٹ کے بہترین آل راؤنڈر قرار پائے۔ 🏏🎯🏆
⭐ #جلال25 نے بھی اپنے کپتان کی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے اہم مواقع پر بہترین پرفارمنس دی۔ جب ٹیم کو ضرورت پڑی، جلال 25 نے آگے بڑھ کر ذمہ داری نبھائی اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 💪🔥
🎯 بولنگ میں بھی چھائے رہے 🎯
🔥 نے گیند کے ساتھ بھی پورے ٹورنامنٹ میں بلے بازوں کو مسلسل پریشان کیے رکھا اور اہم مواقع پر اپنی ٹیم کو وکٹیں دلوائیں۔
💥 نے بھی پورے ٹورنامنٹ میں زبردست گیند بازی کا مظاہرہ کیا۔ بہترین لائن و لینتھ، دباؤ میں پرسکون بولنگ اور اہم مواقع پر وکٹیں حاصل کرکے فیضان گولی نے ٹیم کی کامیابی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا۔ 👏🎯
💪 #شانی اور نے بھی اچھی گیند بازی کرتے ہوئے ٹیم کا بھرپور ساتھ دیا اور چیمپئن شپ کی راہ میں اپنا حصہ ڈالا۔
🏆❤️ آخرکار محنت، جذبے، اتحاد اور شاندار ٹیم ورک کا صلہ چیمپئن شپ کی صورت میں ملا!
🎉 چیمپئن بننے پر 8/11 ایل کی پوری ٹیم، کپتان اور تمام کھلاڑیوں کو CricHit.pk پیج ایڈمن MUzair M Arshad کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد! 🏆🔥
👑 8/11 ایل — آج کا چیمپئن، ہمیشہ کا یادگار! 🏆
👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
28/08/2026
28/08/2026
🚨 بڑی خبر! 🏏🔥
نامیبیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکست دے دی! 🇳🇦👏
نامیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 163 رنز بنائے، جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 145/9 تک ہی پہنچ سکی۔ 💥
🔥 Namibia Won by 18 Runs!
ایک زبردست مقابلہ، اور نامیبیا کی بڑی کامیابی! 🏆🇳🇦
مزید کرکٹ اپڈیٹس، میچ رپورٹس اور تجزیوں کے لیے CricHit.pk کو فالو کریں۔ 🏏❤️
28/08/2026
💔 لارڈز میں ایک بار پھر بابر اعظم سے پاکستان کی امیدیں ٹوٹ گئیں! 🏏🇵🇰
ناصر حسین کا بابر کے آؤٹ ہونے پر اہم تبصرہ: "بابر کے پاس کلاس کی کوئی کمی نہیں، لیکن غلط شاٹ کھیل کر وکٹ گنوانا ان کا مسئلہ بن چکا ہے۔"
کیا بابر اعظم کو اب اپنی بیٹنگ اپروچ تبدیل کرنے اور زیادہ صبر کے ساتھ کریز پر وقت گزارنے کی ضرورت ہے؟ اپنی رائے نیچے ضرور شیئر کریں! 👇🔥
28/08/2026
🚨 لارڈز ٹیسٹ سے بڑی خبر! 🇵🇰🏏
رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے اسکائی اسپورٹس کو شکایت درج کروا دی، کیونکہ عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان خان کا انٹرویو نشر کیا گیا تھا۔
دونوں بھائیوں نے اپنے والد عمران خان کی جیل میں صورتحال اور ان کے ساتھ سلوک پر بات کی۔ پی سی بی کی شکایت کی اصل وجہ ابھی سامنے نہیں آئی۔
آپ کے خیال میں پی سی بی کا یہ فیصلہ درست ہے؟ 🤔