Al Baqee Air International Travels and visa Consultants

Al Baqee Air International Travels and visa Consultants

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Baqee Air International Travels and visa Consultants, Sports, Burewala.

10/02/2025

🚨 Akif Javed is likely to replace Haris Rauf for the Tri-nation series.

Via-(Qadir Khawaja)

10/02/2025

ڈیبیو پہ 150 کرنے والے پہلے کرکٹر 47 سالہ ریکارڈ بریک
پہلا میچ تھا لیکن ذمہ داری بھری اننگز
شروع میں بہت ہی سلو کھیلے سنچری بھی
ان کی قریب 80 کے سٹراٸیک ریٹ سے آٸی
لیکن اپنی سنچری بنا کر
ٹیم کو پھنسا کر نہیں گے ہمارے بیٹسمینوں کی طرح
سنچری 127 بالز پہ بناٸی جبکہ اگلا 50 صرف 23 بال پہ
اور یہی ماڈرن ڈے کرکٹ کی ڈیمانڈ ہے کہ
اگر ٹیم مشکل میں ہے توسٹرٸیک روٹیٹ کریں
اور جیسے ہی پوزیشن بہتر ھو
اٹیک کریں جنتا سلو یہ شروع میں کھیلے
آخر میں ایسی پٹاٸی کی کہ تمام ڈاٹ بالز کا ازالہ کر گے
پہلے ہی میچ میں اتنی بہترین اپروچ کہ
جیسے یہ کٸی سالوں سے ٹیم کا حصہ ہیں
جس کے بدولت ٹیم 300 پلس کرگی

10/02/2025

Missed his Century 💔😢out on 97💔
Vs New Zealand

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Burewala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Burewala
61010