Dir Football News

Dir Football News Hi!! Welcome to dir football news!! note!!! The purpose of this page is to promote football in dir l

 Leave us with great memories of his football career.Stay strong brother.U will b with us forever ❤️
23/10/2023


Leave us with great memories of his football career.
Stay strong brother.
U will b with us forever ❤️

درگئ میں جاری آل کے پی کے فٹبال ٹورنامنٹ میں دیر 11 کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
14/06/2023

درگئ میں جاری آل کے پی کے فٹبال ٹورنامنٹ میں دیر 11 کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

. . . . . . .    مسافری بدہ بلہ دہ 😥💔کپتان الوداع فریکٹس گیم خزانہ گرونڈ میی،،،،ہمارا ایک  اور فٹبالر دوست ضلع دیر  خیمہ...
05/05/2023

. . . . . . . مسافری بدہ بلہ دہ 😥💔
کپتان الوداع فریکٹس گیم خزانہ گرونڈ میی،،،،
ہمارا ایک اور فٹبالر دوست ضلع دیر خیمہ فٹبال کلب کا کپتان جانا پہچانا نام ایک باصلاحیت خاموش فٹبالرز( عبدرالرحمان)جوکسی تعارف کا محتاج نہیں نے اپنی مسافری زندگی کا اغاز کرکے سعودی عرب روانہ ہوۓ۔
جو کہ دیر فٹبال کا حصہ ہے ۔جس کیلۓ بیش بہا قربانی دی ہے۔اپنی بہترین فٹبال کی بدولت ایک اعلی پہچان اور نام رکھتا ہے ۔ایک خاموش طبع اور اعلی اخلاق کے مالک ۔ان دونوں کے خدمات اور کمی کو پوری دیر کی ٹیم ہمیشہ یاد رکھے گی۔
ھماری نیک خواہشات اور دعائیں اپکے ساتھ ہے اپ جہاں بھی رہے خوش اور صدا سلامت رہے۔اور اللہ تعالی اپکو اپنے مقصد میں کامیابی نصیب فرماۓ۔

Congratulations to Dir 11 to qualify into the final of all kpk football tournament in buneer to beat a strong side of sw...
25/02/2023

Congratulations to Dir 11 to qualify into the final of all kpk football tournament in buneer to beat a strong side of swat star ghaligy by penalties. Field score 1.1 .
Special congratulations to doctr aqib honey .

Yesterday news.تالاش کے سرزمین پر اج دیر 11 نے اپنے جوہر دکھائے ۔ماشاءاللہ اج کا میچ مہران کے نام رہا۔ جس نے 7 گول سکور ...
26/01/2023

Yesterday news.
تالاش کے سرزمین پر اج دیر 11 نے اپنے جوہر دکھائے ۔
ماشاءاللہ اج کا میچ مہران کے نام رہا۔ جس نے 7 گول سکور کیے۔ جو کے اب تک ٹورنامنٹ کے سب سے زیادہ گول ہیں۔ سمیع اور عاقب ہنی نے وقتاً بہ وقتاً فری اسسٹ دیے۔
دیر 11 نے میچ 9 گول سے جیتا۔
مبارک ہو سب چاہنے والوں کو۔
ٹورنامنٹ کا سب سے شاندار اور جاندار میچ اج دیکھنے کو ملا۔

گراؤنڈ کا رونق اور سماج سے محبت کرنے والا شخصیت جنید خان اج رزق حلال کمانے کے غرض سے سعودی عربچلا گیا۔  ‏ 😭😭😭 sad ending...
30/12/2022

گراؤنڈ کا رونق اور سماج سے محبت کرنے والا شخصیت جنید خان اج رزق حلال کمانے کے غرض سے سعودی عرب

چلا گیا۔ ‏ 😭😭😭 sad ending of 2022

From Talash Nice man and footballer

Tomorrow in shaa Allah Dir 11 combine will  play thier quarter final match at mardan.                                   ...
02/11/2022

Tomorrow in shaa Allah Dir 11 combine will play thier quarter final match at mardan. The squad is ready in the captaincy of zahoor khan swat.
Good luck brothers.

10/10/2022

Football ⚽️ shoes wow wow wow wow

11/09/2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ غم کی خبر مارخور کلب کے کھلاڑی قیصر اور یحیی ا کا والد اور سیاب کا چچا وفات ...
18/08/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
غم کی خبر مارخور کلب کے کھلاڑی قیصر اور یحیی ا کا والد اور سیاب کا چچا وفات پا چکا ہے جس کی نماز جنارہ آج شام 9:30 بجے شھزادی بالا ٹیسو میں ادا کی جائ گی۔

Address

District Dir Kp Pakistan
Chakdara Fort
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Football News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category