11/09/2026
ملک خضر منارہ جو کے ضلع چکوال کے جانی پہچانی شخصیت ھے جو ہر دوست کے ساتھ مخلص ھیں اور ٹک ٹاک کے ھوالے سے بھی ایسی جان پہچان ھے کہ ملک خضر کی آواز کی لوگ کاپی کر کے ویڈیو بناتے ھیں کیونکہ اس کے سامنے جو حق کی بات ھو اور منصبی کی بات ھو وہ ٹک ٹاک پے کرتے ھیں