29/08/2026
🔥🏏 "مجھے ہار جیت سے غرض نہیں… میری جنگ تھی، سو میں لڑ گیا..." ❤️🔥
🤍🏏
انٹر ویلج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2026
📍 المسلم کرکٹ گراؤنڈ دولمیال، تحصیل چوآ سیدن شاہ، ضلع چکوال🏆✨
آج #دولمیال کی سرزمین پر ایک ایسا منظر دیکھنے کو ملا جس نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔ ❤️
136 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں جب ٹیم کو ضرورت تھی ایک جنگجو اننگز کی، تو نے ذمہ داری اپنے کندھوں پر اٹھائی اور میدان میں ڈٹ گئے۔ 🔥
خوبصورت سٹروکس، لاجواب ٹائمنگ اور بے خوف بیٹنگ سے انہوں نے گراؤنڈ کے چاروں طرف رنز بکھیر دیے۔ ہر شاٹ کے ساتھ امیدیں بڑھتی گئیں اور شائقین کرکٹ کی نظریں صرف سعدی لیفٹی پر جم گئیں۔ 👏💯
مگر قسمت کو کچھ اور منظور تھا… مقابلہ صرف ایک چھکے کی دوری پر رہ گیا۔ 😔
میچ تو ہاتھ سے نکل گیا، لیکن اپنی بہادری، جذبے اور فائٹنگ اننگز سے دل جیت گئے۔ ❤️🔥
ہار کے بھی جو دلوں میں جگہ بنا لے، اصل فاتح وہی ہوتا ہے۔ ❤️🔥
بلال افضل دولمیال | سظہر اظہری | فلکی دولمیال
❤️🌸🔥