آپ کسی بھی مضمون کے لیے ری چیکنگ / ری ٹوٹلنگ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
`ری چیکنگ کیا ہے؟`
ری چیکنگ کا مطلب یہ ہے کہ پیپر کو دوبارہ چیک نہیں کیا جاتا۔
`درخواست کا وقت:`
رزلٹ آنے کے 15 دن کے اندر متعلقہ بورڈ میں ری چیکنگ کی درخواست دی جا سکتی ہے۔
`ری چیکنگ میں درج ذیل امور کو چیک کیا جاتا ہے:`
1. کیا معروضی (Objective) سوالات کے نمبر ٹوٹل میں شامل کیے گئے ہیں؟
2. کیا پیپر کا کوئی صفحہ مسنگ (غائب) تو نہیں؟
3. کیا تمام سوالات چیک کیے گئے ہیں اور ہر سوال کے نمبر لگائے گئے ہیں؟
4. آخر میں نمبر دوبارہ شمار (Recount) کیے جاتے ہیں تاکہ کوئی غلطی نہ رہ جائے۔
`نوٹ:`
کسی بھی سوال کو دوبارہ چیک نہیں کیا جاتا، اور نہ ہی سوال کے مارکس بڑھائے جاتے ہیں، چاہے سوال مکمل درست ہی کیوں نہ ہو۔
اگر ری چیکنگ کے بعد نمبر بڑھ جائیں تو فیس واپس کر دی جاتی ہے۔✅
ہمت نہ ہاریں۔ یہ صرف ایک رزلٹ ہے، آپ کا مستقبل اس سے بہت بڑا ہے ✨
اللہ سب کے لیے بہترین کرے۔ آمین
Khurram Education Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khurram Education Academy, Chakwal.
10/08/2026
For on-line, Please contact WhatsApp 03475477392
*میٹرک کے رزلٹ میں جن سٹوڈنٹس کی سپلی آئی ہے یا نمبر کم ہیں انکے لئے سپلمنٹری اور امپروومنٹ کے آن لائن داخلے شروع ہو گئے ہیں۔ اپلائی کی آخری تاریخ 19 اگست 2026 ہے.
07/08/2026
میٹرک سیکنڈ اینول سپلی امتحان 6 اکتوبر سے شروع ہو گا۔
اس بار بچوں کو تیاری کےلیے 60 دن کا وقت دیا گیا ہے۔
والدین کے نام ایک اہم پیغام
اگر آپ کے بچے کا میٹرک کا رزلٹ توقع کے مطابق نہیں آیا تو براہِ کرم اسے ڈانٹنے، مارنے یا مایوس کرنے کے بجائے اس کا حوصلہ بڑھائیں۔ ایک امتحان میں ناکامی پوری زندگی کی ناکامی نہیں ہوتی۔
بچے کی کمزوریوں کو سمجھیں، اس کی رہنمائی کریں اور مزید محنت کی ترغیب دیں۔ محبت، اعتماد اور حوصلہ افزائی سے بچہ پہلے سے بہتر کارکردگی دکھا سکتا ہے۔
یاد رکھیں، آج کی ناکامی کل کی بڑی کامیابی کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ اپنے بچوں کا سہارا بنیں، ان پر بے جا سختی نہ کریں، بلکہ ان کے روشن مستقبل کے لیے ان کا حوصلہ بڑھائیں۔
*پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج صبح 10:00 بجے کریں گے۔*
🔹 *BISE Lahore*
→ *Link:* www.biselahore.com
🔹 *BISE Faisalabad*
→ *Link:* www.bisefsd.edu.pk
🔹 *BISE Gujranwala*
→ *Link:* www.bisegrw.edu.pk
🔹 *BISE Rawalpindi*
→ *Link:* www.biserwp.edu.pk
🔹 *BISE Multan*
→ *Link:* www.bisemultan.edu.pk
🔹 *BISE Sargodha*
→ *Link:* www.bisesargodha.edu.pk
🔹 *BISE Bahawalpur*
→ *Link:* www.bisebwp.edu.pk
🔹 *BISE DG Khan*
→ *Link:* www.bisedgkhan.edu.pk
🔹 *BISE Sahiwal*
→ *Link:* www.bisesahiwal.edu.pk
BISE Lahore Result Secondary School Certificate Examination Result
02/08/2026
فیڈرل بورڈ والے حاضر ہوں۔ ٹیوشن اور شربت دونوں فری ملیں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Chakwal