19/09/2024
درود شریف ایک خاص دروازہ ہے جو آپ کے قلب کو مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب کے ساتھ جوڑ دیتا ہے۔
دل وہ ہے جو حضور ﷺ کی یاد سے دھڑکے۔آنکھ وہ ہے جو حضور ﷺ کی یاد میں تر رہے۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
゚viral
07/09/2024
اللہ پاک دی قسم حیران ہو وینداں تک اج دیاں سجنڑ پرِیتاں
جنہاں سنگت دی (س) سین وی نہی ویکھی ودے کردن طاہر نصیحتاں
🔥
26/08/2024
♥️فَتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ
*اللہ پر بھروسا رکھو♥️✨
11/07/2024
جمعہ مبارک : اللہ کی فضیلت۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جس نے سبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو مرتبہ پڑھا اس کے تمام گناہ مٹا دیے جائیں گے
23/06/2024
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم .
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔
السلام علیکم .
فرمان حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے روز مجھ پر زیادہ سے زیادہ درود بھیجا کرو۔۔ ( جمعہ مبارک )
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام اللّٰہ پاک جی
آپ کی شان بہت بلند ھے اپنی عظمت کے واسطے سے میرے پیاروں میرے عزیزوں, میرے دوستوں اور ھم سب کے اہل وعیال کی زندگیاں خوشیوں سے بھر دے. ھماری خطاؤں کو معاف فرما دے,
یا رب العالمین یااللّہ پاک جی ہم آپ کی رحمت اور کرم کے طلبگار ہیں.ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا. بیماروں کو شفاءکامل اور اچھی صحت عطاء فرمانے اللّٰہ پاک جی اس جمعہ کے بابرکت دن کے صدقے جو ہمارے عزیز و اقارب، دوست احباب دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، ان کی مغفرت فرمائے . انہیں قبر اور دوزخ کے عذاب سے بچانا اور جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمانے.
آمین ثم آمین ۔
21/06/2024
میرے بہت ہی پیارے بھائی زین العابدین کا رات کو چکوال میں ان کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ان کا بازو ٹوٹ گیا اللہ پاک ان کو جلد سے جلد صحت عطا فرمائے
Mola 5 Tan pak ka sadkq mera bhaii ko sehat da or lambi zindq da ameen 🥺🤲
08/06/2024
تعلقات ہمیشہ دل سے رکھو ،مطلب سے نہیں 🤍
04/06/2024
بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے۔🙌❤️