ہاں بھئی کون جیتے گا پھر؟
Khuram chakwal Officer
circket fans pakistan punjab chakwal
30/05/2024
ایونے نہیں دنیا فین مونے آلی دی 🏏🏏🏆🏆🏆❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🏆❤️❤️❤️❤️❤️
دیپالپور پریمیئرلیگ سیزن 7
پہلے کوالیفائر میں کنگ آف ٹیپ بال شان چکوال
المعروف نے کیا لاجواب بیٹنگ پرفارمنس دی
103 رنز کے تعاقب میں 57 رنز کی اک زبردست اور یادگار بیٹنگ پرفارمنس اور شاندار چھکے سے اپنی ٹیم
عمران خان ٹائیگرز کو پہنچایا فائنل میں
پوری اننگز اک سے بڑھ کر اک کلاسیک چھکے
ساتھ دیا سرمد حمید جہلم نے 30پلس سکور کرکے
اور ثابت کیا کہ ٹیپ بال کرکٹ کا کنگ اک ہی ہے جس کا نام ہے
شان چکوال خرم چکوال ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
کھیل کی دنیا کے سلطان ہیں ہم ❤️❤️❤️❤️
اس لیے تو شان پاکستان ہیں ہم ❤️❤️❤️❤️
دعا گو ہیں اللہ تعالی بھائی کو ایسے ہی عزتوں اور کامیابوں سے نوازتا رہے
آمین یا رب العالمین ❤️❤️✅️🏆✅️🏆❤️🏆🏆❤️
Alhumdulillah
13/04/2024
https://www.tiktok.com/?_t=8lUYOoJqNp2&_r=1
KHURAM CHAKWAL (KC) on TikTok 0 Followers, 0 Following, 1 Likes - Watch awesome short videos created by KHURAM CHAKWAL (KC)
Alhumdulillah batting in Saudi Arabia
19/01/2024
بریکنگ نیوز فرام سعودیہ
سکاک مکہ پریمیئر لیگ
کنگ آف ایشیاء کی طرف دو میچز 20چھکے ایک سنچری 2000سعودی ریال انعام اے ای ساڈا ڈھولا جگر مونے والا شہزادہ.... ❤❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Chakwal
512