𝗣𝗶𝗿𝗮 𝗳𝗮𝘁𝗲𝗵𝗮𝗹 𝘃𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗯𝗮𝗹𝗹

  • Home
  • Pakistan
  • Chakwal
  • 𝗣𝗶𝗿𝗮 𝗳𝗮𝘁𝗲𝗵𝗮𝗹 𝘃𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗯𝗮𝗹𝗹

𝗣𝗶𝗿𝗮 𝗳𝗮𝘁𝗲𝗵𝗮𝗹 𝘃𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗯𝗮𝗹𝗹 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗣𝗶𝗿𝗮 𝗳𝗮𝘁𝗲𝗵𝗮𝗹 𝘃𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗯𝗮𝗹𝗹, Chakwal.

تمام پرگراموں کی لائیو کوریج کے لیے رابطہ کریں 03105831655
اور والی بال کی اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں 🫶
https://youtube.com/.fatehal.volleyball?si=NZkZ4M36adnQQZSx

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ شوقین کے لیے بڑی خوشخبریچیلنج شوٹنگ والی بال میچ 🏆بمقام ڈھکو ضلع چکوالسرپرست...
05/09/2026

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
شوقین کے لیے بڑی خوشخبری
چیلنج شوٹنگ والی بال میچ 🏆
بمقام ڈھکو ضلع چکوال
سرپرست اعلی میچ
محترم حاجی جاوید اشرف ڈھکو حال دوبئی
چوہدری بابر ندیم ڈھکو حال دوبئ
چوہدری مبشر امیر کہوٹ کلانوالی

انشاءاللہ 5 ستمبر رات 9 بجے شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کانجو سٹیڈیم چنیوٹ دیکھنا نہ بھولیں
03/09/2026

انشاءاللہ 5 ستمبر رات 9 بجے شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کانجو سٹیڈیم چنیوٹ دیکھنا نہ بھولیں

02/09/2026

شوٹنگ والی بال شو میچ
بمقام ڈھاکہ گراؤنڈ نزد جلے والی موڑ
بھکر کلب بمقابلہ وادی سون کلب

آیا چوہدری مبشر امیر کہوٹ کلانوالی ضلع چکوال ایک بار پھر نئی رونق کے ساتھ
01/09/2026

آیا چوہدری مبشر امیر کہوٹ کلانوالی ضلع چکوال ایک بار پھر نئی رونق کے ساتھ

یا اللہ خیرآیا چوہدری مبشر امیر کہوٹ کلانوالی ضلع چکوال ایک بار پھر نئی رونق کے ساتھانشااللہ آج رات ٹھیک 10 بجےپوسٹ اپلو...
01/09/2026

یا اللہ خیر
آیا چوہدری مبشر امیر کہوٹ کلانوالی ضلع چکوال ایک بار پھر نئی رونق کے ساتھ
انشااللہ آج رات ٹھیک 10 بجے
پوسٹ اپلوڈ کر دی جائے گی

28/08/2026

چیلنج شوٹنگ والی بال شو میچ بمقام چکوال
چوہدری فیصل پرویز بھٹی کلب بمقام حاجی منہاس اسلم گوندل کلب

عوام حضرات انتہائی معذرت کے ساتھ 30 اگست تھوہا محرم خان کی سرزمین پر ہونے والا چیلنج شوٹنگ والی بال شو میچ کینسل باوجہ ف...
28/08/2026

عوام حضرات انتہائی معذرت کے ساتھ 30 اگست تھوہا محرم خان کی سرزمین پر ہونے والا چیلنج شوٹنگ والی بال شو میچ کینسل باوجہ فوتکی ❌❌❌❌❌❌

27/08/2026

عوام حضرات انتہائی معذرت کے ساتھ 30 اگست تھوہا محرم خان کی سرزمین پر ہونے والا چیلنج شوٹنگ والی بال شو میچ کینسل باوجہ فوتکی ❌❌❌❌❌❌

24/08/2026

چوہدری عامر سہیل گجر کی چوہدری فیصل پرویز بھٹی کلب کے ساتھ دعا خیر اللہ کامیاب کرے بھٹی کلب کو ❤️

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗣𝗶𝗿𝗮 𝗳𝗮𝘁𝗲𝗵𝗮𝗹 𝘃𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗯𝗮𝗹𝗹 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share