28/07/2026
🧾سکور کارڈ📟
💎To Day 28_07_2026🔦
cricket page
28/07/2026
🧾سکور کارڈ📟
💎To Day 28_07_2026🔦
28/07/2026
🕯️کرسال کرکٹ کلب اج اپنا پہلا ٹی ٹونٹی میچ بیگال کی سرزمین پر بہت ہی شاندار طریقے سے ون کیا کر سال کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے🪞 مقررہ 20 اوور میں 200 رنز بنائے اور جواب میں 14 اوور میں بیگال کی ٹیم 154 رنز بنا کر ال اوٹ ہو گئی کرسال کے سب پلیئروں کا تہ دل کی عطا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں🔦💡🚿
28/07/2026
🏏 UNDER 21 SUPER 8 ٹورنامنٹ 🏆
نوجوان کرکٹرز کے لیے اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا سنہری موقع! 🔥
💰 پہلا انعام: 12,000 روپے + ٹرافی
🥈 دوسرا انعام: 6,000 روپے + ٹرافی
🏅 بیسٹ بیٹس مین اور بیسٹ باؤلر کے لیے خصوصی کیش پرائز
📍 مقام: میر اشرف گراؤنڈ، بھکاری کلاں
📅 تاریخ: 29، 30 اور 31 (بدھ، جمعرات، جمعہ)
💵 انٹری فیس: 2,500 روپے
تمام انڈر 21 ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آئیں، بہترین مقابلوں کا حصہ بنیں اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنائیں! 🏆🔥
28/07/2026
28/07/2026
🪴کرسال کرکٹ کلب
💡کپتان زین علی
🕯️واہس کپتان علی شان🎙️
♀️مقام میرا گراونڈ بکھاری کلاں🎐🪅🧧
28/07/2026
🔸POOL C
▪️07 -08-2026
🔹Karsal Cricket Culb🏏
26/07/2026
کنگ پریمئر لیگ گھگھ 🩷🏏
کنفرم ٹیم نمبر 1 ۔۔۔۔۔ کرسال کرکٹ کلب
اوپن پلئیر۔۔ عرفان پولوگجر ۔۔۔ قاضي ثاقب محمود کپتان فہد الحسن کی قیادت میں ان ایکشن ہوے گئ میگا ایونٹ میں
بیسٹ آف لک برادر 🩷🩷🩷
25/07/2026
آل پاکستان 1 اوپن پلس ضلع چکوال اوپن 🏏💯👍
شہدائے بھگوال چکوال کرکٹ میلہ سیزن 2🏆
برینڈ ایمبیسڈر کنگ آف ایشیا برینڈ آف پاکستان
Confirm Team Number 31
اوپن پلئیر۔۔۔۔!!!!
عرفان پولو گجر ہمراہ ندیم دیمی
ٹیم کپتان۔۔۔۔!!!
فہد الحسن
بتاریخ 4 اگست سے 9 اگست
ٹورنامنٹ کمیٹی یاسر الیون بھگوال
سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد یار صاحب
چوہدری جہان خان کرسال صاحب
چیف آرگنائزر یاسر معاویہ صاحب
نیک خواہشات ٹورنامنٹ انتظامیہ کے ساتھ 🤲 🤲 🤲 🤲
24/07/2026
شہداء بھگوال کرکٹ میلہ 2026
چیف آرگنائزر۔۔۔۔ یاسر الیون بھگوال
برانڈ ایمبیسڈر۔۔۔۔شان چکوال خرم چکوال
سرپرست اعلی۔۔۔ فخرے کرسال ۔۔چوہدری جہان خان ہمراہ پیارے بھائی فخرے بھگوال ۔۔چوہدری محمدیار
ٹیم کرسال کرکٹ کلب
عرفان پولو گجر،ندہم دیمی ٹیم کیپٹن۔۔۔فہد الحسن &زین علی
زیرنگرانی۔۔۔ اولڈ سٹارز بھگوال و اہلیان بھگوال
نیک خواہشات ٹیم پیروال کے ساتھ❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️