Day Today Sports News

Call Directions Contact the business

Day Today Sports News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Day Today Sports News, Chaman.
(3)

04/11/2026
 #ضلع چمن: آل چمن بیرسٹر سیونٹی میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ🏆🇵🇰 2026 چمن بمقام عيسى خان اکیڈمی گراونڈ چمن  ♦️آج کا ميچ ♦️ مح...
04/11/2026

#ضلع چمن: آل چمن بیرسٹر سیونٹی میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ🏆🇵🇰 2026 چمن بمقام عيسى خان اکیڈمی گراونڈ چمن
♦️آج کا ميچ ♦️
محمود آباد زولمیان فٹبال کلب چمن♦️vs♦️ جمال ناصر شہید فٹبال کلب چمن
🔰 ميچ محمود آباد زولمیان فٹبال کلب چمن نے صفر کے مقابلے ميں دو گول سے جيتا‌ :

🏆 آل چمن بیرسٹر سیونٹی میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 ⚽📢کل میچز  بروز جمعرات ان شاء اللہ کل لیگ مرحلے کے سلسلے میں تین شا...
04/11/2026

🏆 آل چمن بیرسٹر سیونٹی میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 ⚽

📢کل میچز بروز جمعرات

ان شاء اللہ کل لیگ مرحلے کے سلسلے میں تین شاندار مقابلے کھیلے جائیں گے۔
⚽ پہلا میچ۔
🕑 وقت: دوپہر 12:00 بجے
منصور شہید فٹبال کلب چمن 🆚 حاجی سردار محمد شہید فٹبال کلب چمن

⚽ پہلا میچ
🕑 وقت: دوپہر 2:00 بجے

افغان زوانان فٹبال کلب چمن 🆚 نیو شمشیر افغان فٹبال کلب چمن

⚽ دوسرا میچ
🕓 وقت: شام 4:00 بجے

ہواباز فٹبال کلب چمن 🆚 باچا خان فٹبال کلب چمن

تمام شائقینِ فٹبال سے بھرپور شرکت اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اپیل ہے۔

🏆 منجانب: ڈےٹوڈے سپورٹس کے ایڈمن نجیب اللہ آرمان

اعلانِ خصوصیآل چمن بیرسٹر سیونٹی میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کل کھیلے جانے والے شاندار فٹبال میچ کے مہمانِ خصو...
04/11/2026

اعلانِ خصوصی

آل چمن بیرسٹر سیونٹی میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کل کھیلے جانے والے شاندار فٹبال میچ کے مہمانِ خصوصی ہمارے قابلِ احترام قبائلی رہنما حاجی سفر محمد قبائل اچکزئی صاحب ہوں گے۔

ہم معزز مہمان کی آمد پر دلی خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کی شرکت کو اپنے لیے باعثِ فخر و اعزاز سمجھتے ہیں۔

منجانب: انتظامیہ آل چمن بیرسٹر سیونٹی میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026

 #ضلع چمن: آل چمن بیرسٹر سیونٹی میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ🏆🇵🇰 2026 چمن بمقام عيسى خان اکیڈمی گراونڈ چمن  ♦️آج کا تیسرا ميچ...
03/11/2026

#ضلع چمن: آل چمن بیرسٹر سیونٹی میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ🏆🇵🇰 2026 چمن بمقام عيسى خان اکیڈمی گراونڈ چمن
♦️آج کا تیسرا ميچ ♦️
واحد افغان فٹبال کلب چمن♦️vs♦️ سیلاب فٹبال کلب چمن
🔰 ميچ سیلاب فٹبال کلب چمن نے ایک کے مقابلے ميں دو گول سے جيتا‌ :

 #ضلع چمن: آل چمن بیرسٹر سیونٹی میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ🏆🇵🇰 2026 چمن بمقام عيسى خان اکیڈمی گراونڈ چمن  ♦️آج کا دوسرا ميچ...
03/11/2026

#ضلع چمن: آل چمن بیرسٹر سیونٹی میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ🏆🇵🇰 2026 چمن بمقام عيسى خان اکیڈمی گراونڈ چمن
♦️آج کا دوسرا ميچ ♦️
عمران شہید فٹبال کلب چمن♦️vs♦️ شمشاد افغان فٹبال کلب چمن
🔰 ميچ شمشاد افغان فٹبال کلب چمن نے صفر کے مقابلے ميں ایک گول سے جيتا‌ :

 #ضلع چمن: آل چمن بیرسٹر سیونٹی میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ🏆🇵🇰 2026 چمن بمقام عيسى خان اکیڈمی گراونڈ چمن  ♦️آج کا پہلا ميچ ...
03/11/2026

#ضلع چمن: آل چمن بیرسٹر سیونٹی میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ🏆🇵🇰 2026 چمن بمقام عيسى خان اکیڈمی گراونڈ چمن
♦️آج کا پہلا ميچ ♦️
شایستہ پامیر فٹبال کلب چمن♦️vs♦️ینگ افغان فٹبال کلب چمن
🔰 ميچ شاہستہ پامیر فٹبال کلب چمن نے صفر کے مقابلے ميں ایک گول سے جيتا‌ :

🏆 آل چمن بیرسٹر 70 میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 ⚽📢 لیگ راؤنڈ کا میچ — بروز بدھ،ان شاء اللہ کل لیگ مرحلے کے سلسلے میں دو...
03/11/2026

🏆 آل چمن بیرسٹر 70 میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 ⚽

📢 لیگ راؤنڈ کا میچ — بروز بدھ،

ان شاء اللہ کل لیگ مرحلے کے سلسلے میں دو شاندار مقابلے کھیلے جائیں گے۔

🕓 وقت: شام 4:00 بجے

جمال ناصر شہید فٹبال کلب چمن 🆚 محمود آباد زولمیان فٹبال کلب چمن

تمام شائقینِ فٹبال سے بھرپور شرکت اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اپیل ہے۔

🏆 منجانب: انتظامیہ آل چمن بیرسٹر 70 میمسنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ چمن اس کا خوبصورت فوٹو بنا لو۔

Address

Chaman

Telephone

+923138890020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Day Today Sports News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Day Today Sports News:

Shortcuts

Share